• Home
جمعہ, اپریل 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کی گرفتاری پر روک

آرمس ایکٹ معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 22, 2024
in ریاستی خبریں
0
مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کی گرفتاری پر روک

نئی دہلی :اترپردیش میں مئو صدر سے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ایم ایل اے اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے آرمس ایکٹ معاملے میں عباس انصاری کی گرفتاری پر اگلے حکم تک روک لگاتے ہوئے اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ نوٹس جسٹس بی آر گوئی، جسٹس سنجے کرول اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے عباس انصاری کے وکیل کپل سبل کے دلائل سننے کے بعد جاری کیا ہے۔
عباس انصاری جیل میں بند سابق ممبر اسمبلی مختار انصاری کے بیٹے ہیں، انہوں نے مئو صدر کی سیٹ سے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ٹکٹ پر2022 کا اسمبلی الیکشن لڑا تھا جس میں انہیں کامیابی حاصل ہوئی تھی۔ اترپردیش میں مجرموں و مافیاؤں کے خلاف سخت کارروائی کے نام پر مختار انصاری اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف یوگی آدتیہ ناتھ حکومت برسرِ پیکار ہے، جس کی وجہ سے گزشتہ کئی مہینوں سے عباس انصاری مفرور چل رہے ہیں۔ عدالت میں خود سپردگی نہ کرنے کی وجہ سے 25 اگست کو ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے انہیں مفرور قرار دے دیا تھا۔ ان پر آرمس ایکٹ اور پریونشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) سمیت کئی دیگر معاملات میں مقدمات درج ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
شعیب کاعاشقانہ مزاج مصیبت بن گیا تھا ثانیہ کے لئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

3 گھنٹے ago
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार