• Home
بدھ, اگست 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ میں بہار کے 11 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

وزیر اعظم کے ذریعہ ایودھیا میں مندر کا افتتاح انصاف اور سیکولرزم کا قتل۔مسلم پرسنل لا

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ مسلمانوں کے لئے خوشی میں دیپ جلانا یا مشرکانہ نعرہ لگانا قطعا جائز نہیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2024
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم کے ذریعہ ایودھیا میں مندر کا افتتاح انصاف اور سیکولرزم کا قتل۔مسلم پرسنل لا

نئی دہلی: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کائنات اور اس کے پیدا کرنے والے کے بارے میں اسلام کا تصور بالکل واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک ہی خدا ہے، جس نے اس کائنات کو اور اس کی تمام چیزوں کو پیدا کیا ہے، وہی روزی دیتا ہے، وہی علم عطا کرتا ہے، وہی انسان کو عزت سے نوازتا ہے اور وہی زندگی اور موت کے فیصلے کرتا ہے، ایسانہیں ہے کہ مختلف خدا مل کر کائنات کا انتظام سنبھالتے ہوں؛ کوئی شکچھا کا خدا ہو، کوئی روزی کا، کوئی طاقت کا اور کوئی زندگی اور موت کا، یہ مسلمانوں کا بنیادی عقیدہ ہے، یہ عقیدہ انسانی مساوات اور برابری کا جذبہ پیدا کرتا ہے؛ کیوں کہ اس کو ماننے والا ہر شخص یہ سمجھتا ہے کہ ہم سب کو خدا ہی نے پیدا کیا ہے اور انسان ہونے کے اعتبار سے ہم سب برابر ہیں اور اس یقین کی وجہ سے انسان کے اندر تمام مخلوقات کی بھی محبت پیدا ہوتی ہے؛ کیوں کہ وہ سب اسی خدا کی پیدا کی ہوئی ہے، جس نے ہمیں پیدا کیا ہے۔
ایودھیا میں جو رام مندر کی تعمیر کا عمل ہونے جا رہا ہے، یہ یوں تو سراسر ظلم پر مبنی ہے؛ کیوں کہ سپریم کورٹ نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ اس کے نیچے کوئی مندر نہیں تھا، جس کو منہدم کر کے مسجد بنائی گئی ہو اور اس کا کوئی ثبوت بھی نہیں ہے کہ خاص اسی جگہ شری رام چندر جی پیدا ہوئے ہوں؛ لیکن قانون سے ہٹ کر عدالت نے اکثریتی فرقہ کے ایک طبقہ کے ایسے آستھا کی بنیاد پر یہ فیصلہ دیا ہے، جس کا خود ہندو بھائیوں کی مقدس کتابوں میں ذکر نہیں ہے، یہ یقیناََ ملک کی جمہوریت اور سیکولرزم پر بڑا حملہ ہے؛ اس لئے اگرچہ مسلمانوں نے سپریم کورٹ کا احترام کرتے ہوئے اس فیصلہ پر خاموشی اختیار کی ہے؛ مگر اس فیصلہ نے ان کے دلوں کو مجروح کیا ہے، اب اسی فیصلہ کو اساس بناتے ہوئے ایک ایسی مسجد– جس میں سینکڑوں سال نماز ادا کی گئی –کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر ، اس میں حکومت کی خصوصی دلچسپی اور وزیر اعظم کے ذریعہ اس کا افتتاح انصاف اور سیکولرزم کا قتل ہے اور سیاسی مقاصد کے لئے ملک بھر میں اس کی تشہیر اقلیتوں کے زخم پر نمک چھڑکنا ہے؛ اس لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ حکومت کے اس غیر سیکولر اور غیر جمہوری رویہ کی سخت مذمت کرتا ہے، یہ بھی سوال کیا جارہا ہے کہ کیا ۲۲؍ جنوری کو دیپ جلانا چاہئے اور جے شری رام کا نعرہ لگانا چاہئے؟ تو مسلمانوں کو سمجھ لینا چاہئے کہ یہ مشرکانہ عمل اور مشرکانہ نعرہ ہے، اگر ہندو بھائی مندر کی تعمیر کی خوشی میں دیپ جلائیں تو ہمیں اس پر اعتراض نہیں؛ لیکن مسلمانوں کے لئے ہر گز اس عمل میں شرکت جائز نہیں ہے، اسلام نے تمام مذہبی مقدس شخصیتوں کا احترام کرنے کو کہا ہے، ہم شری رام جی کے بشمول ہندو مقدس شخصیتوں کا بھی احترام کرتے ہیں؛ لیکن ہم اُن کو خدا نہیں مانتے ، مسلمان صرف اللہ کی توحید اور کبریائی کا نعرہ لگاتا ہے، کسی اور شخصیت کا نہیں؛ اس لئے مسلمانوں کو اس سے پوری احتیاط برتنی چاہئے اور ہر گز ایسے عمل کا ارتکاب نہیں کرنا چاہئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا  کامیاب تجربہ
قومی خبریں

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا کامیاب تجربہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار
قومی خبریں

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
این سی ای آر ٹی ماڈیول کے خلاف این ایس یو آئی کا احتجاج
قومی خبریں

این سی ای آر ٹی ماڈیول کے خلاف این ایس یو آئی کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
ٹول ایجنسی دھرم سنگھ اینڈ کمپنی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
قومی خبریں

ٹول ایجنسی دھرم سنگھ اینڈ کمپنی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

مہاراشٹر میں بارش کے سبب معمولات زندگی مفلوج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
ہندوستانی خلا باز شبھانشو شکلا وزیر اعظم مودی سےملے
قومی خبریں

ہندوستانی خلا باز شبھانشو شکلا وزیر اعظم مودی سےملے

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
Next Post
ہندوستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ناقابل قبول

ہندوستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ناقابل قبول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا  کامیاب تجربہ

چاندی پورمیں اگنی-5 میزائل کا کامیاب تجربہ

10 منٹس ago
نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem