• Home
پیر, اگست 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہوا موئتراسے منسلک لوک سبھا اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ پیرکو پیش ہوگی

اخلاقیات کمیٹی کے چیرپرسن ونود کمار سونکر پینل کی پہلی رپورٹ لوک سبھا میں رکھیں گے۔

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2023
in قومی خبریں
0
مہوا موئتراسے منسلک لوک سبھا اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ پیرکو پیش ہوگی

نئی دہلی۔لوک سبھا کی اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ جس میں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئتراکو ”کیش فار کیوری‘‘معاملے میں رکنیت سے بے دخل کرنے کی سفارش کی گئی تھی‘ پیر کے روز لوک سبھا کے ایوان میں اس کو پیش کیاجائے گا۔لوک سبھا سکریٹریٹ کے جاری کردہ کاغذات پر مشتمل ایجنڈہ کے مطابق اخلاقیات کمیٹی کے چیرپرسن ونود کمار سونکر پینل کی پہلی رپورٹ لوک سبھا میں رکھیں گے۔
مذکورہ کمیٹی نے 9نومبر کے روزایک میٹنگ میں مذکورہ رپورٹ کو اپنا جس میں موترا کو ”کیش فار کیوری“ معاملے میں لوک سبھا سے بیدخل کرنے کی مانگ کی گئی ہے۔رپورٹ کی حمایت میں چھ اراکین پارلیمنٹ بشمول کانگریس ایم پی پرنیت کور نے کی ہے جس کو پارٹی نے اس سے قبل برطرف کردیاتھا۔اپوزیشن پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے چار ممبرس نے اپنے اختلافی نوٹ جمع کرادئے ہیں۔ اپوزیشن ممبرس نے رپورٹ کو ’فکس میاچ“ قراردیا او رکہاکہ شکایت بی جے پی کے لوک سبھا ممبر نشی کانت دوبئے نے دائر کی ہے‘ جس کاجائزہ پینل نے لیا ہے ”شواہد“ کی بنیاد پر اس کی حمایت نہیں کی گئی ہے۔موئترا کو تب ہی بے دخل کیاجاسکتا ہے جب ایوان پینل کی سفارش کے حق میں ووٹ دیتا ہے۔ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس پیر سے شروع ہونے والا ہے اور یہ 22ڈسمبرتک جاری رہے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی  اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ

نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس

اگست 29, 2026
این ٹی اےنے ’یوجی سی نیٹ‘   2026 کے  نتائج جاری کر دیے

Next Post
اخلاقیات پر مبنی تعلیم پرضروری ۔صدر جمہوریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

45 منٹس ago
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार