• Home
ہفتہ, ستمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

جوہر یونیورسٹی کی زمین کے معاملے میں اعظم خان کو سپریم کورٹ میں مایوسی کا سامنا

عدالت نے کہا کہ پہلے آپ ہائی کورٹ جائیں جہاں چیف جسٹس بنچ تشکیل دیں گے اور آپ کا کیس سنیں گے۔

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
in ریاستی خبریں
0
جوہر یونیورسٹی کی زمین کے معاملے میں اعظم خان کو سپریم کورٹ میں مایوسی کا سامنا

نئی دہلی: سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان نے رام پور کی جوہر یونیورسٹی کو دی گئی زمین کی لیز کو منسوخ کرنے کے معاملے میں یوپی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھالیکن وہاں انہیں یوپی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ پہلے آپ ہائی کورٹ جائیں جہاں چیف جسٹس بنچ تشکیل دیں گے اور آپ کا کیس سنیں گے۔سماج وادی پارٹی کی حکومت نے اعظم خان کی یونیورسٹی کو 99 سال کے لیے ایک اسکول کی زمین سستے داموں لیز پر دی تھی۔ موجودہ حکومت نے لیز کی شرائط کی خلاف ورزی کی بنیاد پر اسے منسوخ کر دیا ہے۔ یہ وہی معاملہ ہے جس کے لیے اکتوبر 2023 کے پہلے ہفتے میں ای ڈی کا مقدمہ درج کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔یوپی حکومت نے اعظم خان پر الزام لگایا ہے کہ جب وہ یوپی حکومت میں برسراقتدار تھے تو انہوں نے رام پور میں مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کے کام کے لیے 106.56 کروڑ روپے کے سرکاری فنڈز کا استعمال کیا۔ یوپی کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے اس معاملے کو مفادات کے ٹکراؤ کا معاملہ بھی قرار دیا۔
یوپی حکومت نے کہا، ’’اعظم خان اس محکمہ کے وزیر بھی تھے، جس نے اس یونیورسٹی کو رقم جاری کی تھی۔ اعظم خان اس ٹرسٹ کے تاحیات ٹرسٹی بھی تھے جس کے ذریعے یہ یونیورسٹی بنائی گئی تھی۔ اس کے علاوہ اعظم خان جو یونیورسٹی بنائی گئی اس کے تاحیات چانسلر بھی تھے۔اعظم خان کی مولانا علی جوہر یونیورسٹی میں بھی کئی بے ضابطگیوں کے الزامات تھے۔ یوپی حکومت کی طرف سے کہا گیا کہ وہاں جو بھی کام ہوا وہ بغیر اجازت کے کیا گیا۔ مثال کے طور پر محکمہ آب کی جانب سے کیے گئے کام کے لیے کوئی رسمی اجازت اور قواعد پر عمل نہیں کیا گیا۔ اس کے علاوہ محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے لوگوں کے کاموں میں بھی ایسی ہی بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں۔ ان معاملوں پر ہی عدالت نے تمام فریقوں کو سننے کے لیے کیس کو یوپی ہائی کورٹ میں منتقل کر دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب
ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد  1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان
ریاستی خبریں

پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد 1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
سی بی ایس ای کے بورڈ امتحانات میں اب کوئی ڈویژن یا ڈسٹنکشن نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

3 گھنٹے ago
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार