• Home
اتوار, نومبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

آسٹریلیائی بلے باز ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے لیے تیار، پاکستان کے خلاف کھیلیں گے آخری ٹیسٹ!

گزشتہ کئی مہینوں سے ڈیوڈ وارنر اپنے فارم کو لے کر پریشان ہیں، کرکٹ آسٹریلیا جب ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ٹیم کا انتخاب کر رہی تھی تو فکرمند تھی کہ وارنر کا انتخاب کیا جائے یا نہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2023
in کھیل
0
آسٹریلیائی بلے باز ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے لیے تیار، پاکستان کے خلاف کھیلیں گے آخری ٹیسٹ!

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان لندن کے ’دی اوول‘ میدان میں عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ کے آغاز کے ساتھ آسٹریلیاکے بلے باز ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ کو جلد الوداع کہنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل سے ٹھیک پہلے وارنر نے بتایا ہے کہ وہ آئندہ سال جنوری میں ٹیسٹ کرکٹ سے وداعی لینے کو تیار ہیں۔

دراصل گزشتہ کئی مہینوں سے  ڈیوڈ وارنر اپنے فارم کو لے کر پریشان ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا جب ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ٹیم کا انتخاب کر رہی تھی تو فکرمند تھی کہ وارنر کا انتخاب کیا جائے یا نہیں۔ لیکن وارنر کو نہ صرف ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے، بلکہ اس کے بعد انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے لیے بھی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ آسٹریلیائی سلیکٹرس کا ماننا ہے کہ ایشیز سیریز میں وارنر کی کارکردگی کی بنیاد پر ہی فیصلہ کیا جائے گا کہ انھیں آگے ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا یا نہیں۔ لیکن اب خود وارنر نے واضح کر دیا ہے کہ وہ زیادہ طویل وقت تک اس فارمیٹ میں نہیں کھیلیں گے۔

ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ ڈاٹ کام ڈاٹ اے یو سے بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ سڈنی میں جنوری 2024 میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے ساتھ اس فارمیٹ میں اپنا کیریر ختم کرنا چاہیں گے۔ گویا کہ وارنر 2024 میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلتے ہوئے تو نظر آئیں گے، لیکن پھر اس کے بعد اپنے ٹیسٹ کیریر پر فل اسٹاپ لگا دیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
عمران خان پاکستانی نیوز چینلز سے غائب

عمران خان پاکستانی نیوز چینلز سے غائب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  سفری مشکلات بڑھنے لگیں

6 گھنٹے ago
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem