• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

متھرا شاہی عیدگاہ کو کرشن جنم بھومی قرار دینے کی عرضی الٰہ آباد ہائی کورٹ میں مسترد

عدالت سے مقدمہ کا نمٹارہ ہونے تک متنازعہ احاطہ میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دیے جانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2023
in قومی خبریں
0
متھرا شاہی عیدگاہ کو کرشن جنم بھومی قرار دینے کی عرضی الٰہ آباد ہائی کورٹ میں مسترد

متھرا: متھراشاہی عیدگاہ والی جگہ کو کرشن جنم بھومی قرار دینے کے مطالبہ والی عرضی الٰہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کر دی۔ ہائی کورٹ نے بدھ کے روز اس مفاد عامہ عرضی کو خارج کیا جس میں شاہی عیدگاہ مسجد واقع جگہ کو کرشن جنم بھومی ماننے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ یہ حکم چیف جسٹس پریتنکر دیواکر اور جسٹس آشوتوش شریواستو کی ڈویژنل بنچ نے مہک مہیشوری کی عرضی پر دیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ ستمبر ماہ میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا اور آج اس فیصلے کو سنایا گیا۔ یہ مفاد عامہ عرضی 2020 میں سپریم کورٹ کے وکیل مہک مہیشوری نے داخل کی تھی۔ عدالت سے مقدمہ کا نمٹارہ ہونے تک متنازعہ احاطہ میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دیے جانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ہندو فریق کی طرف سے داخل کردہ مفاد عامہ عرضی میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ متنازعہ احاطہ میں پہلے وہاں پر مندر ہوا کرتا تھا، جسے توڑ کر شاہی عیدگاہ مسجد کی تعمیر کرائی گئی تھی۔ عرضی میں دعویٰ کیا گیا کہ جس جگہ پر ابھی مسجد ہے، وہاں پر ’دواپر‘ دور میں کنس کی جیل ہوتی تھی جہاں کنس نے بھگوان شری کرشن کے والدین کو قید رکھا ہوا تھا اور اسی جیل میں بھگوان شری کرشن کی پیدائش ہوئی تھی۔ اس لیے بھگوان کا اصل جنم استھان وہی ہے۔
سماعت کے دوران وکیل کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے ایک بار یہ عرضی پہلے بھی خارج ہو چکی ہے۔ یہ مفاد عامہ عرضی 19 جنوری 2021 کو خارج ہو گئی تھی۔ ہائی کورٹ نے مارچ 2022 میں اس مفاد عامہ عرضی کو ری-اسٹور کر لیا تھا۔ ہائی کورٹ نے اسے سماعت کے لیے دوبارہ پیش کیے جانے کی ہدایت دی تھی، جس کے بعد اس پر سماعت کا عمل شروع ہوا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
طالبہ کا حجاب پھاڑنے والی ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر  13 افراد ہلاک

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 13 افراد ہلاک

10 گھنٹے ago
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

24 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार