• Home
اتوار, ستمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

سڑک پر نماز ادا کرنے پر 57افراد کے خلاف مقدمہ درج

بریلی کے حافظ گنج تھانہ کاواقعہ۔سات نامزد اور پچاس نامعلوم افراد شامل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2023
in ریاستی خبریں
0
سڑک پر نماز ادا کرنے پر 57افراد کے خلاف مقدمہ درج

بریلی:اتر پردیش کے بریلی ضلع میں ایک قبرستان کے قریب سڑک پر مبینہ طور پر نماز اداکرنے کے الزام میں57 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ان میں سات افراد نامزد ہیںجبکہ 50 افرادنامعلو م ہیں۔حافظ گنج کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) چیترام ورما نے بتایا کہ سب انسپکٹر گجیندر سنگھ کی شکایت پر کالوا، نربر خان، صابر، جندے علی، اربے علی، ممتازاور محمد عمر (گاؤں کے پردھان) کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
یہ مقدمہ جمعہ کی شب درج کیا گیاہےسب انسپکٹر کی شکایت کا حوالہ دیتے ہوئے، ایس ایچ او نے کہا کہ گاؤں کے پردھان محمد عمر نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ جمعہ کی صبح قبرستان میں تدفین کی جائے گی۔لیکن جب نقشو خان ​کے جنازےکا جلوس قبرستان کے قریب سڑک پر پہنچا تو ملزمان نے نماز ادا کی جس کی اجازت پولیس سے نہیں لی گئی تھی ۔
قبرستان کے قریب پولیس فورس پہلے سےہی موجود تھی، کیونکہ یہ قبرستان آبادی کے قریب واقع ہے، اور وہاں عبادت گاہ بھی ہے جسے ’برہم دیو ستھل‘ کہا جاتا ہے۔مقامی لوگوں نے نماز کی ادائیگی پر اعتراض کرتے ہوئے اس واقعے کی ویڈیو بنا لی اورسوشل میڈیا پر وائرل کردی جس سے پولیس کو کارروائی کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب
ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد  1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان
ریاستی خبریں

پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد 1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 209 روپے کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

23 منٹس ago
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार