• Home
منگل, دسمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جموں وکشمیر میں سکھ کمیونیٹی اپنے امیدوار کھڑے کریگی

جگموہن سنگھ رینہ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ بھائی چارے کو قائم رکھا ہے لیکن سرکار کا رویہ ہماری طرف صحیح نہیں رہا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2023
in ریاستی خبریں
0
جموں وکشمیر میں سکھ کمیونیٹی اپنے امیدوار کھڑے کریگی

سری نگر: آل پارٹیز سکھ کارڈینیشن کمیٹی (اے پی ایس سی سی) کا کہنا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں آنے والے انتخابات میں کسی بھی پارٹی کے امید وار کو سپورٹ نہیں کریں گے بلکہ اپنی کمیونٹی کے امیدوار کھڑا کریں گے ۔ کمیٹی کے چیئر مین جگموہن سنگھ رینہ نے ہفتے کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم نے یہاں ہمیشہ بھائی چارے کو قائم رکھا ہے لیکن سرکار کا رویہ ہماری طرف صحیح نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اگلے ہفتہ سے گائوں گائوں جا کر ایک عوامی رابطہ مہم چلائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بار بار اپنے مسائل جموں وکشمیر اور مرکز کی سرکاروں تک پہنچائے لیکن ہمارے جائز مطالبوں کا حل نہیں کیا جا رہا ہے ۔ موصوف چیئرمین نے کہا کہ ہم گذشتہ کئی دہائیوں سے ارباب اقتدار کو سکھ کمیونٹی کے جائز مطالبے لے کر مل رہے ہیں تاکہ ہمارے مسائل حل کئے جائیں لیکن ہمارے مسائل کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جیسا کہ جموں وکشمیر میں انتخابات ہونے والے ہیں ہم نے اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ہم کسی بھی پارٹی کے امیدوار کو سپورٹ نہیں کریں گے بلکہ اپنی کمیونٹی کے امید وار تلاش کرکے ان کو الیکشن میں کھڑا کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اس کے لئے اکثریتی کمیونٹی کا سپورٹ طلب کریں گے جن کے ساتھ ہم نے بحران اور ناساز گار حالات کے دوران دکھ سکھ بانٹا ہے اور جہاں ہمیں لگے کہ ہمارے امید وار کو جیتنے کے امکانات ہیں وہاں ہم ان سے مدد طلب کریں گے ۔ رینہ نے کہا کہ ناز سازگار حالات کے دوران سکھوں کو گائوں چھوڑ کر شہر یا قصبہ جات میں بسنا پڑا جس سے ان کو کافی نقصان اٹھانا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ گرچہ سکھ بھی پیکیجز کے مستحق تھے لیکن دوسری کمیونٹی جس کو اقلیتی فرقہ قرار دیا گیا ہے ، نے صورتحال کا استحصال کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حد بندی کمیشن جس کو مختلف گروپس اور کمیونٹیز کو انصاف فراہم کرنے کے لئے بنایا گیا تھا، اس وقت غیر متعلق ہوگیا جب ایل جی انتظامیہ نے ایک مخصوص کمیونٹی کے لئے دو سیٹیں مختص رکھنے کی سفارش کی ۔ انہوں نے کہا کہ حدبندی کمیشن نے ہمیں یقین دہانی کی کہ ہماری جموں وکشمیر اسمبلی میں ریزرویشن کے مطالبے کو سنیجدگی سے دیکھا جائے گا لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ موصوف چیئر مین نے کہا کہ جموں وکشمیر کے تعلیمی اداروں میں پنجابی زبان کے سر نو متعارف کرنے کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم سینکڑوں سکھ کمیونٹی کے بچوں کو پنجابی پڑھنے سے محروم رکھا جا رہا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ یونین ٹریٹری انتظامیہ وقف بورڈ کو سر نو تشکیل دینے ،ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ قائم کرنے میں سنجیدہ ہے لیکن گردوارہ انڈومنٹ ایکٹ کو لاگو کرنے میں کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی مداخلت کے باوجود بھی جموں وکشمیر گرورا پر بندھک بورڈ کے انتخابات منعقد نہیں ہو رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں پیسوں کے دَم پر مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش: ممتا بنرجی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع
ریاستی خبریں

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
Next Post
پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

14 گھنٹے ago
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem