• Home
جمعرات, اپریل 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

پاکستان میں بم دھماکہ ، 13مزدوروں کی موت،2زخمی

سکیورٹی فورسز کےقافلے کو نشا نہ بنانے کے لئے بم نصب کیا گیا تھا لیکن مزدوروں کی گاڑی زد میں آگئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2023
in عالمی خبریں
0
پاکستان میں بم دھماکہ ، 13مزدوروں کی موت،2زخمی

اسلام آباد: شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 13 مزدور جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر جنوبی وزیرستان نیک محمد کے مطابق پاک-افغان سرحد کے قریب واقع شوال میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹنے سے 13 مزدور جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے جبکہ مزدوروں کی وین بم دھماکے سے مکمل تباہ ہوچکی ہے۔مقامی رہنما یار گل کے مطابق دہشت گردوں نے روڈ سائڈ پر بم نصب کیاتھا تاکہ سکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشا نہ بنایا جاسکے جوکہ شوال کے علاقے گل میر کوٹ کے قریب سے گزر رہا تھا۔
مقامی عمائدین کے مطابق کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا قافلہ گزرتے ہی بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، مزدوروں میں سے 11کا تعلق جنوبی وزیرستان اپر محسود قبیلے کے سپین کمر کے علاقے سے ہے جبکہ 2 کا تعلق جنوبی وزیرستان لوئر احمد زئی وزیر سے بتایا جا رہا ہےـزخمیوں اور متعدد لاشوں کو مقامی ہستپال پہنچا دیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کو طبعی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ دھماکا گزشتہ روز شام کے قریب ہوا تھا، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر علاقے میں تمام موبائل سروس معطل کردیے گئے ہیں۔
ڈان نیوز کے مطابق انسپکٹر ابرار نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ شب اس وقت پیش آیا جب ایک درجن سے زائد مزدور شمالی وزیرستان کے علاقے شوال سے ایک گاڑی میں جنوبی وزیرستان جا رہے تھے۔پولیس حکام نے بتایا کہ مزدوروں کو لے جانے والی ایک نجی گاڑی گل میر کور کے علاقے میں بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 11 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے، ذرائع نے بتایا کہ واقعے کے فوراً بعد زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق گاڑی میں کُل 16 مزدور سوار تھے جو جنوبی وزیرستان جا رہے تھے کہ اس دوران گاڑی کے قریب دھماکا خیز مواد پھٹ گیایاد رہے کہ گزشتہ ماہ خیبر پختونخوا پولیس نے بتایا تھا کہ 18 جون 2022 سے 18 جون 2023 کے درمیان صوبے میں عسکریت پسندوں کی جانب سے 15 خودکش بم دھماکوں سمیت 665 حملے کیے گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس
عالمی خبریں

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
ایران اور امریکہ- اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی
عالمی خبریں

ایران اور امریکہ- اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے
عالمی خبریں

ایران میں 30 سے زائد جامعات پر حملے 60 سے زائد طلبہ جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم
عالمی خبریں

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 5, 2026
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے
عالمی خبریں

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
ٹرمپ پر بزنس فراڈ کیس 35.5کروڑامریکی ڈالرکا جرمانہ عائد
عالمی خبریں

مغربی ایشیا کشیدگی کے درمیان دواؤں اور دھاتوں پر سخت ٹیرف نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
Next Post
سیکڑوں بے قصوروں کو رہا کرانے والے گلزار احمداعظمی نہیں رہے

سیکڑوں بے قصوروں کو رہا کرانے والے گلزار احمداعظمی نہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ میں  اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی

لکھنؤ میں اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی

2 گھنٹے ago
ہلکی بارش کے بعد دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری تک پہنچا

دہلی میں اپریل کے دوران غیر معمولی سردی نے 11 سال کا ریکارڈ توڑا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem