• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم سمراٹ چودھری کی قیادت میں بہار انتخاب جیتیں گے -جے ڈی یو نے بھی دیا پلٹ کر جواب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2025
in بہار
0
نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

پٹنہ : بہار میں اسمبلی انتخابات کو لے کر  دہلی-این سی آر میں ایک اعلان ہوا جس نے بہار کا سیاسی پارہ چڑھا دیا ہے۔ یہ اعلان بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کو لے کر ہے۔دراصل ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سینی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم سمراٹ چودھری کی قیادت میں بہار انتخاب جیتیں گے۔ انہوں نے کہا ’’سمراٹ چودھری جی بیٹھے ہیں، ہریانہ کے بعد اس بار بہار کی باری ہے۔ یہ فتح کا سلسلہ رکنا نہیں چاہیے۔ یہ فتح کا پرچم بہار میں بھی لہرائے گا اور ہمارے سمراٹ چودھری جی کی قیادت میں لہرائے گا‘‘۔

جس وقت نائب سینی یہ باتیں کہہ رہے تھے اس وقت اسٹیج پر سمراٹ چودھری کے ساتھ ساتھ این ڈی اے کے ایک اور معاون اوپندر کشواہا بھی موجود تھے اور موقع تھا گروگرام میں آل انڈیا سینی سیوا سماج کے ذریعہ مہاتما جیوتبا پھولے کی جینتی کے موقع پر منعقد ’راشٹریہ جاگرتی مہاسمیلن‘ کا۔ نائب سینی کے بیان کے بعد بہار میں سیاسی ہلچل ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے اور قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے۔ واضح رہے کہ این ڈی اے نے بہار میں ابھی تک وزیر اعلیٰ چہرے کی باضابطہ کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔ حالانکہ این ڈی اے کے رہنما وقت وقت پر یہ کہتے نظر ضرور آئے ہیں کہ نتیش کمار کی قیادت میں بہار انتخاب لڑا جائے گا۔ ویسے بہار انتخاب کے بعد کیا ہونے والا ہے اس کا پتہ لگانا ابھی مشکل ہے۔

نائب سینی کا یہ بیان سامنے آنے کے بعد جے ڈی یو نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بہار انتخاب نتیش کمار کی قیادت میں ہی لڑا جائے گا۔ اس کا اعلان بی جے پی اعلیٰ کمان کی طرف سے کیا جا چکا ہے۔ جے ڈی یو ترجمان نیرج کمار نے کہا کہ ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ نے خود کہا ہے کہ 2025 کا انتخاب نتیش کمار کی قیادت میں لڑا جائے گا۔ نائب وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری نے بھی یہ بات کہی ہے۔ ساتھ ہی این ڈی کی سبھی اتحادی پارٹیوں کے ریاستی صدور کا بھی یہی موقف ہے۔ جب سبھی رہنما اور پارٹی ایک ہی آواز میں کہہ رہے ہیں کہ انتخاب نتیش کمار کی قیادت میں لڑا جائے تو گا تو اس بیان (سینی) کا کوئی مطلب ہی نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
Next Post
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان

سلمان خان کو پھر دھمکی آمیز پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

10 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem