• Home
پیر, اگست 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انکم ٹیکس سے منسلک ضابطوں میں تبدیلی آج سے نافذ

نئے ٹیکس نظام کے تحت 12 لاکھ روپے سے زیادہ سالانہ آمدنی ہونے پر 4 لاکھ روپے تک کی انکم ٹیکس فری ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2025
in قومی خبریں
0
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ

نئی دہلی :آج یعنی یکم اپریل 2025 سے پیسے اور ٹیکس سے جڑے کئی نئے ضابطے نافذ ہو جائیں گے۔ ان میں سے کئی ضابطوں میں تبدیلی کی جانکاری حال ہی میں ساجھا کی گئی ہے۔ آج ہونے والی بڑی تبدیلی میں انکم ٹیکس ضابطہ بھی شامل ہے، جس کا اعلان بجٹ 2025 میں وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے کیا تھا۔یکم اپریل 2025 سے انکم ٹیکس میں چھوٹ سے جڑی سب سے اہم تبدیلی ہے 12 لاکھ روپے تک کی سالانہ آمدنی پر انکم ٹیکس نہیں لگنا۔ اس کے علاوہ نئے ضابطے کے حساب سے طویل وقت تک استعمال نہیں ہو رہے موبائل نمبر کے لیے یو پی آئی ڈی ایکٹیویشن اور جن لوگوں کے پین و آدھار لنک نہیں ہیں انہیں ڈویڈنڈ کا فائدہ نہیں ملے گا۔

نئے ٹیکس نظام کے تحت 12 لاکھ روپے سے زیادہ سالانہ آمدنی ہونے پر 4 لاکھ روپے تک کی انکم ٹیکس فری ہوگی۔ اس کے بعد چار سے آٹھ لاکھ روپے کی آمدنی پر پانچ فیصد، 8 سے 12 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر 10 فیصد اور 12 سے 16 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر 15 فیصد ٹیکس لگے گا۔ وہیں 16 سے 20 لاکھ روپے کے درمیان کی آمدنی پر 20 فیصد، 24-20 لاکھ روپے کی آمدنی پر 25 فیصد اور 24 لاکھ روپے سے زیادہ کی آمدنی پر 30 فیصد ٹیکس لگے گا۔

اَپڈیٹڈ انکم ٹیکس ریٹرن (آئی ٹی آر) داخل کرنے والے لوگوں کے لیے وقت کی حد کو بھی بڑھا کر 4 سال کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ اَپڈیٹڈ آئی ٹی آر کو وہ ٹیکس دہندہ داخل کرتے ہیں جو مقررہ وقت پر اپنی صحیح آمدنی کی جانکاری نہیں دے پائے تھے۔ فی الحال ایسے ریٹرن سے متعلق ٹیکس اسسمنٹ ایئر کے دو سال کے اندر داخل کیے جا سکتے ہیں۔ تقریباً 90 لاکھ ٹیکس دہندہ نے اضافی ٹیکس کی ادائیگی کرکے رضامندی سے اپنی آمدنی کی تفصیلات کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔

واضح رہے کہ یکم اپریل سے نیا مالی سال شروع ہو رہا ہے۔ کئی اہم ریگولیٹری اور پیسے سے جڑی تبدیلی آج سے موثر ہو جائیں گی، جس کا اثر ملک بھر میں ٹیکس دہندہ، تنخواہ پانے والے لوگوں اور صارفین پر پڑے گا۔ ان میں ری وائزڈ انکم ٹیکس سلیب، یونیفائڈ پنشن منصوبہ اور نئے یو پی آئی ڈی ایکٹیویشن شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری
قومی خبریں

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ
قومی خبریں

جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی  اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ
قومی خبریں

ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس
قومی خبریں

نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس
قومی خبریں

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
Next Post
مشہور صنعت کار رتن ٹاٹانہیں رہے

آنجہانی رتن ٹاٹا کی وصیت منظر عام پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

4 گھنٹے ago
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem