• Home
جمعرات, ستمبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

دہلی کیپٹلس نے ڈبلیو پی ایل میں گجرات جائنٹس کو چھ وکٹ سے شکست دی

شیفالی ورما (44) اور جیس جاناسن (ناٹ آؤٹ 61) کی شاندار اننگزکھیلی

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2025
in کھیل
0
دہلی کیپٹلس نے ڈبلیو پی ایل  میں گجرات جائنٹس کو چھ وکٹ سے شکست دی

شیفالی ورما (44) اور جیس جاناسن (ناٹ آؤٹ 61) کی شاندار اننگز کی بدولت دہلی کیپٹلس نے منگل کو ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے ایک میچ میں گجرات جائنٹس کو چھ وکٹ سے آسانی سے شکست دی۔گجرات جائنٹس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نو وکٹ کے نقصان پر 127 رن بنائے جس کے جواب میں دہلی کیپٹلس نے فتح کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر آسانی سے حاصل کر لیا۔

مین لیننگ (3) کی شکل میں ابتدائی وکٹ گنوانے کے بعد شیفالی اور جاناسن نے تیز رن بنائے۔ شیفالی نے 27 گیندوں میں پانچ چوکوں اور تین چھکوں کی شاندار اننگز کھیلی، جب کہ جاناسن نے 32 گیندوں کی اپنی ناٹ آوٹ اننگز میں نو چوکے اور دو چھکے لگائے۔ دونوں نے دوسری وکٹ کے لیے 74 رن جوڑے اور ہدف کو چھوٹا کر دیا۔

اس سے قبل، بھارتی پھولمالی (40 ناٹ آؤٹ) اور تنوجا کنور (16) کی دلیرانہ اننگز نے گجرات جائنٹس کو قابل احترام ٹوٹل بنانے میں مدد کی۔ ایک موقع پر گجرات کے ٹاپ پانچ بلے باز آٹھ اووروں میں 41 رن بنانے کے بعد پویلین لوٹ چکے تھے۔ اس بحران میں ڈینڈرا ڈوٹن (26) نے چارج سنبھال لیا اور پانچ شاندار چوکے لگا کر اسکور بورڈ کو تیز کرنے کی کوشش کی۔ ان کے آؤٹ ہونے کے بعد تنوجا اور پھولمالی کی نصف سنچری شراکت نے نہ صرف ٹیم کو مشکلات سے نجات دلائی بلکہ اسکور کو بھی فائٹنگ پوزیشن پر پہنچا دیا۔ تنوجا بدقسمتی سے رن آؤٹ ہوگئیں۔

اس سے قبل شیکھا پانڈے اور ماریزان کاپ نے دو دو وکٹیں لے کر گجرات کو بیک فٹ پر ڈال دیا جبکہ اینابیل سادرلینڈ نے دو وکٹیں لے کر گجرات کی کمر توڑنے کی کامیاب کوشش کی۔ تیتاس سادھو نے کپتان ایشلے گارڈنر کی اہم وکٹ حاصل کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
Next Post
آخرکار کیرالہ پہنچا مانسون، ہفتہ بھر کی ہوئی تاخیر

ویسٹرن ڈسٹربنس فعال ہونے کی وجہ سے موسم میں تبدیلی کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

8 منٹس ago
نومنتخب نائب صدر سی پی رادھاکرشنن کا گورنرکے عہدے سے  استعفیٰ

20 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार