• Home
جمعہ, جنوری 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی رہنما ہرونش سنگھ راٹھورکے گھر پر چھاپہ

گھر سے سونا، کروڑوں روپے نقد اور بے نامی امپورٹیڈ کاروں کے علاوہ4 مگرمچھ برآمد

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2025
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش  میں  بی جے پی رہنما ہرونش سنگھ راٹھورکے گھر پر چھاپہ

محکمہ انکم ٹیکس نے مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں ایک سابق ایم ایل اے بی جے پی رہنما ہرونش سنگھ راٹھورکے گھر پر چھاپہ ماری کی۔راٹھور کے گھر سے سونا، کروڑوں روپے نقد اور بے نامی امپورٹیڈ کاروں کے علاوہ ایسی چیز ملی جس کو دیکھ کر انکم ٹیکس کی ٹیم حیران رہ گئی۔ سابق ایم ایل اے کے گھر کے اندر تالاب تھا جس میں 4 مگرمچھ پائے گئے۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ چھاپہ ماری راٹھور کے کاروباری پارٹنر راجیش کیسروانی کے بیڑی کاروبار میں ٹیکس چوری کے الزامات کو لے کر کی گئی تھی۔ راٹھور ساگر ضلع میں پرانے رہنما ہیں اور 2013 میں ایم ایل اے منتخب ہوئے تھے۔ ان کے والد ہرنام سنگھ راٹھور مدھیہ پردیش کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ انکم ٹیکس افسر کیسروانی اور ان کے معاونین سے جڑے ٹھکانوں پر گزشتہ کچھ دنوں سے چھاپہ ماری کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو چھاپہ ماری کے دوران افسروں نے احاطہ کے اندر بنے ایک تالاب میں 4 مگرمچھ دیکھے۔ انہوں نے اس کی اطلاع محکمہ جنگلات کو دی۔ مدھیہ پردیش کے فاریست فورس کے سربراہ اسیم شریواستو نے مگرمچھ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں بحفاظت تحویل میں لیتے ہوئے وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کے تحت ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برآمد کیے گئے مگرمچھوں کی صحت کی جانچ بھی کی جا رہی ہے۔ حالانکہ انہوں نے یہ بتانے سے انکار کیا کہ مگرمچھ کس کے گھر سے ملے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال
بہار

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے تحت ووٹر فہرست کی تیاری کا عمل جاری
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے تحت ووٹر فہرست کی تیاری کا عمل جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
مدھیہ پردیش میں گندہ پانی پینے سے کئی لوگوں کی موت
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں گندہ پانی پینے سے کئی لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
ہزاری باغ سنٹرل جیل سے 3 سزا یافتہ قیدی فرار
ریاستی خبریں

ہزاری باغ سنٹرل جیل سے 3 سزا یافتہ قیدی فرار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
گرو گرنتھ صاحب کا صفحہ پارہ پارہ ملنے سے پٹیالہ کے سنور گاؤں میں غم و غصہ
ریاستی خبریں

گرو گرنتھ صاحب کا صفحہ پارہ پارہ ملنے سے پٹیالہ کے سنور گاؤں میں غم و غصہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 30, 2025
شدید سردی کے باوجود پوری رات مردہ والد اور بیہوش ماں کے پاس بیٹھا رہا 5 سالہ بچہ
ریاستی خبریں

شدید سردی کے باوجود پوری رات مردہ والد اور بیہوش ماں کے پاس بیٹھا رہا 5 سالہ بچہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
Next Post
تعلیمی اسناد پر باپ کے ساتھ ماں کا بھی نام لکھا جائے۔دہلی ہائی کورٹ

ماں کے ساتھ نازیبا سلوک کرنے والے بیٹا-بہو کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

5 گھنٹے ago
کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार