• Home
بدھ, ستمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اجیت پوار نے این سی پی (شرد) سربراہ شرد پوار سے ملاقات کی

ان کے ساتھ ایم پی اہلیہ سنیترا پوار، این سی پی رہنما پرفل پٹیل اور چھگن بھجبل سمیت پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2024
in ریاستی خبریں
0
4 دن میں تین باراجیت پوار کی شرد پوار سےملاقات

نئی دہلی: مہاراشٹر میں کابینہ تشکیل کو لے کر تذبذب کی حالت بنی ہوئی ہے۔ اسی درمیان نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے جمعرات کو این سی پی (شرد) سربراہ شرد پوار سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ ایم پی اہلیہ سنیترا پوار، این سی پی رہنما پرفل پٹیل اور چھگن بھجبل سمیت پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ اجیت پوار کی شرد پوار سے ملاقات کے بعد مہاراشٹر کی سیاست ایک بار پھر گرم ہو گئی ہے۔ دراصل اجیت پوار اپننے چچا شرد پوار کو یوم پیدائش کی مبارک باد دینے کے لیے ان کے گھر پر پہنچے تھے۔

سبھی رہنماؤں نے شرد پوار کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی۔ یہ ملاقات پوار کے 6 جنپد رہائش، دہلی میں ہوئی۔ اس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اجیت پوار نے کہا کہ یوم پیدائش کے موقع پر انہوں نے شرد پوار کو نیک خواہشات پیش کیں۔ شرد پوار 84 سال کے ہو گئے ہیں۔ اجیت پوار نے کہا کہ ملاقات کے دوران خاندانی گفتگو کے علاوہ دیگر امور پر بھی بات چیت ہوئی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ ملاقات کافی دیر تک چلی۔
واضح ہو کہ مہاراشٹر میں مہایوتی کی حکومت بننے کے بعد بھی ابھی تک کابینہ کی تشکیل نہیں ہو سکی ہے۔ مہایوتی میں شامل شیو سینا، این سی پی اور بی جے پی کی نظریں وزارت کی تقسیم پر ہیں۔ اس کو لے کر بدھ کی رات دہلی میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیوندر فڑنویس اور بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے گھر پر ایک اہم میٹنگ بھی کی۔

ذرائع کے مطابق دیویندر فڑنویس کی بی جے پی کے بڑے رہنماؤں کے ساتھ مہایوتی حکومت میں شامل پارٹیوں کے درمیان پورٹ فولیو کی تقسیم کو لے کر بات چیت ہوئی۔ بی جے پی کے ایک سینئر رہنما نے خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا ہے کہ مہاراشٹر میں کابینہ کی توسیع 14 دسمبر کو ہو سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار
ریاستی خبریں

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
نیٹ امتحان پیپر لیک معاملے میں اوئسِس پبلک اسکول کے پرنسپل احسان الحق گرفتار

دہلی کے کئی اسکولوں کو پھر ملی بم کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

2 گھنٹے ago
عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem