• Home
ہفتہ, ستمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

نالندہ میں تیز رفتار دو بائک میں ٹکر، 4 نوجوانوں کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2024
in بہار
0
نالندہ میں تیز رفتار دو بائک میں  ٹکر، 4 نوجوانوں کی دردناک موت

بہار کے نالندہ میں ہفتہ کی رات ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ درگا پوجا کے موقع پر 6 بائک سوار میلہ گھومنے کے لیے نکلے تھے، لیکن آپس میں دونوں بائک کی زوردار ٹکر ہوگئی جس میں 4 لوگوں کی موت ہو گئی۔ واقعہ سرمیرا تھانہ علاقہ کے بڑھیا موڑ کے پاس کا ہے۔ نوجوانوں کی موت کے بعد پورے کنبہ میں ماتم کا ماحول پسر گیا ہے۔

حادثہ کے بعد جائے وقوع سے گزر رہی پولیس نے سبھی کو علاج کے لیے بہار شریف کے صدر اسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے 4 نوجوانوں کو مردہ قرار دے دیا۔ مہلوکین کی شناخت شیخ پورہ گاؤں کے دلیپ کمار کے 22 سالہ بیٹے راجن کمار، راج کمار کے 35 سالہ بیٹے ششی رنجن کمار، سرمیرا کے محی الدین پور کے باشندہ سنجے کیوٹ کے 24 سالہ بیٹے سونو کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ وہیں چوتھا مرنے والا سونو کمار کا دوست باس کمار ہے جو گیا کا رہنے والا ہے۔

زخمی ہوئے نوجوانوں میں ساگر کیوٹ کا بیٹا سورج اور روہن کیوٹ کا بیٹا راج ہنس شامل ہے۔ فی الحال ان دونوں کا علاج پاواپوری میڈیکل ہاسپیٹل ویمس میں کیا جا رہا ہے۔ ان دونوں کی بھی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔

واقعہ کے سلسلے میں بتایا جاتا ہے کہ سونو اپنے تین دیگر دوست کے ساتھ ایک بائک پر سوار ہوکر میلہ گھومنے نکلا تھا۔ آگے سے بائک پر دو لوگ سوار تھے جس سے سیدھی ٹکر ہو گئی اور اس کے بعد یہ بڑا واقعہ پیش آیا۔

سرمیرا تھانہ کی پولیس نے بتایا کہ پولیس گشتی میں تھی اسی دوران سڑک حادثہ پر نظر پڑی۔ سبھی کو علاج کے لیے لے جایا گیا لیکن تب تک 4 نوجوان کی موت ہو چکی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ تیز رفتار کی وجہ سے ہوئی زوردار ٹکر کے بعد دونوں بائک کے پرخچے اڑ چکے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ
بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
بابا صدیقی کا بہار سے تھا گہرا رشتہ

بابا صدیقی کا بہار سے تھا گہرا رشتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

2 گھنٹے ago
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार