• Home
بدھ, جولائی 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کی والدہ نے اپنے بیانات سے سب کے دل جیت لئے

سروج دیوی نے ارشد کو بھی اپنا بیٹا قرار دیا، رضیہ پروین نے کہا کہ وہ نیرج چوپڑا کے لئے بھی دعاگو

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2024
in کھیل
0
نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کی والدہ  نے اپنے بیانات سے سب کے دل جیت لئے

اولمپکس 2024 میں پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم نے ریکارڈ تھرو کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے، جبکہ مقابلہ میں شامل دفاعی چیمپئن نیرج چوپڑا کو چاندی کا تمغہ حاصل ہوا۔ دریں اثنا، نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی اور ارشد ندیم کی والدہ رضیہ پروین نے اپنے بیانات سے سب کے دل جیت لئے ہیں۔ سروج دیوی نے ارشد کو بھی اپنا بیٹا قرار دیا، وہیں رضیہ پروین نے کہا کہ وہ نیرج چوپڑا کے لئے بھی دعاگو ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کے ارشد ندیم نے ریکارڈ 92.97 میٹر کی تھرو کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ ہندوستان کے نیرج چوپڑا نے 89.45 میٹر کی تھرو کے ساتھ دوسرا مقام حاصل کیا۔ گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز نے 88.54 میٹر کی تھرو کے ساتھ تیسرا مقام حاصل کیا۔

اس موقع پر ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی فیملی کی جانب سے میڈیا پر تبصرہ کیا گیا۔ نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی بیٹے کے چاندی کے تمغے پر خوش دکھائی دیں۔نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کو بھی ’اپنا بیٹا‘ قرار دے دیا ہے، ان کا کہنا تھا، ’’ہم بے حد خوش ہیں، ہمارے لیے چاندی کا تمغہ بھی سونے کے مترادف ہے۔ سونے کا تمغہ حاصل کرنے والا بھی میرے بیٹے جیسا ہی ہے، محنت کرتا ہے۔ وہ زخمی تھا، مگر ہم بچے کی پرفارمنس سے خوش ہیں۔ میں اپنے بچے کے لیے اس کی پسندیدہ ڈش بناؤں گی۔‘جبکہ نیرج کے والد کا کہنا تھا کہ مجھے میرے بیٹے کی پرفارمنس پر فخر ہے، ساتھ ہی نیرج کے والد نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کا دن تھا، جبکہ والد نے نیرج کی انجری کو ہار کی وجہ قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا، ’’ہر کسی کا دن ہوتا ہے، آج پاکستان کا دن تھا۔ مگر ہمارے بیٹے نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے، یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا
کھیل

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا
کھیل

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
رنکو سنگھ اور پریا سروج  کی سگائی
کھیل

رنکو سنگھ اور پریا سروج کی سگائی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
Next Post
شراب پالیسی کیس میں منیش سسودیا کوسپریم کورٹ سے ضمانت

شراب پالیسی کیس میں منیش سسودیا کوسپریم کورٹ سے ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

1 گھنٹہ ago
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem