• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیرالہ میں المناک حادثہ :شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ میں متعدد افراد ہلاک

ایک بچہ سمیت36اموات کی تصدیق ۔بڑے پیمانے پرراحت اور بچائو کا کام جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2024
in قومی خبریں
0
کیرالہ میں المناک حادثہ :شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ میں متعدد افراد ہلاک

وائناڈ:کیرالہ کے وائناڈ ضلع میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس میں سینکڑوں افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ حادثہ آج یعنی 30 جولائی کی صبح وائناڈ ضلع کے میپاڈی، منڈکائی ٹاؤن اور چورل مالا میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مٹی کے تودے گرنے سے کئی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ تاہم سرکاری طور پر ابھی36 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔لینڈ سلائیڈنگ سے زخمی ہونے والے 50 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پہلا لینڈ سلائیڈنگ منڈکائی ٹاؤن میں 1 بجے کے قریب شدید بارش کے دوران ہوا۔ منڈکائی میں ابھی بھی ریسکیو آپریشن جاری تھا کہ صبح 4 بجے کے قریب چورل مالا میں ایک اسکول کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کا دوسرا واقعہ پیش آیا۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اسکول جو کہ کیمپ کی طرح چل رہا تھا وہاں آس پاس کے مکانات اور دکانیں پانی اور کیچڑ سے بھر گئیں اور فی الحال ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
کیرالہ کے وزیر اعلی کے دفتر (سی ایم او) نے کہا ہے کہ ہیلپ لائن نمبر جاری کر دیے گئے ہیں اور فضائیہ کو ریسکیو آپریشن میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ سی ایم او نے کہا، "ویاناڈ میں بھاری بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ محکمہ صحت- قومی صحت مشن نے کنٹرول روم کھول دیا ہے اور ہنگامی امداد کے لیے ہیلپ لائن نمبر 9656938689 اور 8086010833 جاری کیے گئے ہیں۔ فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر ایم آئی-17 اور ایک اے ایل ایچ روانہ ہو گیا ہے۔ "کیرالہ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (کے ایس ڈی ایم اے) نے کہا کہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں فائر ڈپارٹمنٹ اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں۔ کے ایس ڈی ایم اے نے کہا کہ کنور ڈیفنس سیکورٹی کور کی دو ٹیمیں بھی امدادی کارروائی میں مدد کے لیے وائناڈبھیجی گئی ہیں۔ متاثرہ علاقوں کے لوگوں نے بتایا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے تلے سینکڑوں افراد دب گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں رکاوٹیں آ رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
ہاوڑہ-ممبئی میل ایکسپریس جھارکھنڈ میں حادثہ کا شکار2ہلاک،16زخمی

ہاوڑہ-ممبئی میل ایکسپریس جھارکھنڈ میں حادثہ کا شکار2ہلاک،16زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

2 گھنٹے ago
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem