• Home
پیر, مارچ 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نیٹ پیپر لیک معاملے میں مزید 2 افراد گرفتار

پٹنہ سے پنکج کمار کو اورہزاری باغ سےراجو سنگھ کو پکڑاگیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2024
in بہار
0
نیٹ پیپر لیک معاملے میں مزید 2 افراد گرفتار

پٹنہ : نیٹ پیپر لیک معاملے کی جانچ کر رہی سی بی آئی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بہار سے مزید 2 لوگوں کو گرفتار ہے۔ یہ گرفتاری منگل (16 جولائی) کو پٹنہ اور ہزاری باغ سے ہوئی ہے۔ سی بی آئی نے پٹنہ سے پنکج کمار کو جبکہ راجو سنگھ کو ہزاری باغ سے پکڑا ہے۔ پیپر لیک معاملے کی تفتیش جب سے سی بی آئی نے شروع کی ہے، اس وقت سے اب تک اس نے ایک درجن سے زائد لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار شدہ ملزم پنکج کمار کے بارے میں سی بی آئی کا کہنا ہے کہ اس نے این ٹی اے کے ٹرنک (پیپر محفوظ رکھنے کے صندوق) سے پیپر چوری کی تھی اور بعد میں اسے لیک کیا۔ ہزار ی باغ سے گرفتار راجو سنگھ کے بارے میں سی بی آئی کا کہنا ہے کہ اس نے پیپر تقسیم کرنے میں مدد کی تھی۔ یہاں یہ بات ملحوظ رہے کہ سی بی آئی کے مطابق نیٹ یوجی کا پیپر لیک ہزاری باغ کے اوئسس اسکول سے ہوا تھا۔ سی بی آئی پیپر لیک کے معاملے میں اسی اسکول کو مرکز قرار دیتے ہوئے جانچ کر رہی ہے۔
سی بی آئی نے اپنی تفتیش میں یہ بات کہی تھی کہ پیپر لیک ہزاری باغ کے اوئسس اسکول سے ہوا تھا۔ اسکول میں پہنچے پیپر کے دو سیٹ کی سیل ٹوٹی ہوئی تھی اور اس معاملے کو اٹھانے کے بجائے اسکول کا اسٹاف خاموش رہا۔ ہزاری باغ سے کئی مراکز کو سوالیہ پرچوں کے 9 سیٹ بھیجے گئے تھے۔ سی بی آئی کا کہنا ہے کہ ان میں سے دو کے سیل ٹوٹے ہوئے تھے۔ ایسے میں اگر پٹنہ سے گرفتار ملزم پنکج کے بارے میں سی بی آئی کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے این ٹی اے کے صندوق سے پیپر چرایا تھا، تو پیر لیک کی دیگر بنیادوں اور ذرائع سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد
بہار

نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر
بہار

سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
Next Post
پاکستان میں فوجی اڈہ پر حملہ ، 8 سیکورٹی اہلکار وں کی موت

پاکستان میں فوجی اڈہ پر حملہ ، 8 سیکورٹی اہلکار وں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

10 گھنٹے ago
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem