• Home
پیر, مارچ 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور کے 11 پولنگ مراکز پر 22 اپریل کو دوبارہ پولنگ

کئی مقامات پر تشدد اور ای وی ایم میں توڑ پھوڑ کے پیش نظر الیکشن کمیشن کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2024
in قومی خبریں
0
منی پور کے 11 پولنگ مراکز پر 22 اپریل کو دوبارہ پولنگ

نئی دہلی : گزشتہ 19 اپریل کو ملک کی 102 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے تھے، جن میں منی پور اندرونی اور منی پور باہری (کچھ حصہ) لوک سبھا سیٹوں کے لیے بھی ووٹنگ ہوئی تھی تاہم ووٹنگ کے دوران کئی مقامات سے تشدد اور ای وی ایم میں توڑ پھوڑ کی خبروں کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ منی پور کے 11 پولنگ مراکز پر 22 اپریل کو دوبارہ ووٹ ڈالے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جن 11 پولنگ مراکز پر از سر نو ووٹنگ کرانے کا فیصلہ لیا گیا ہے، وہ سبھی منی پور اندرونی لوک سبھا سیٹ کے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ان پولنگ مراکز پر از سر نو ووٹنگ کی ہدایت دی تھی جس کے بعد منی پور کے چیف الیکٹورل افسر نے باضابطہ اس سلسلے میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ پولنگ مرکز کھرئی انتخابی حلقہ میں موئرنگ کمپو ساجیب اور تھونگم لیکائی، چھیتریگاؤ میں 4 اور امپھال مشرقی ضلع کے تھونگجو میں ایک اور اوریپوک میں 3 اور امپھال مغرب ضلع کے کونتھوجم میں ایک پولنگ مرکز ہیں جہاں از سر نو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری
قومی خبریں

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں برف باری جاری
قومی خبریں

جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس
قومی خبریں

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز
قومی خبریں

دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل گیس سلنڈر نہ ملنے سے ریسٹورنٹ کاروبار شدید بحران کا شکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
محبوب علی قیصر ایل جے پی چھوڑ کرآر جے ڈی میں شامل

محبوب علی قیصر ایل جے پی چھوڑ کرآر جے ڈی میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

1 گھنٹہ ago
مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem