• Home
ہفتہ, اپریل 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کرناٹک کے سینئر بی جے پی لیڈر کی پارٹی سے بغاوت

بیٹے کو ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض۔ آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2024
in قومی خبریں
0
کرناٹک کے سینئر بی جے پی لیڈر کی پارٹی سے بغاوت

بنگلورو: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپا نے جمعہ کو شیموگہ سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر آئندہ لوک سبھا انتخابات لڑنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ اس لیے لیا ہے کیونکہ ان کے بیٹے کے ای کانتیش کو ہاویری حلقہ سے ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا۔ بی جے پی نے سابق وزیر اعلی بسواراج بومئی کو ہاویری سیٹ سے امیدوار بنایا ہے۔ایشورپا نے کانتیش کو ٹکٹ نہ ملنے کے لیے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کو مورد الزام ٹھہرایا۔ بی جے پی نے شیموگہ سے یدی یورپا کے بیٹے بی وائی راگھویندر کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ اس سیٹ سے کانگریس نے سابق وزیر اعلی ایس بنگارپا کی بیٹی گیتا شیوراج کمار کو میدان میں اتارا ہے۔ گیتا کنڑ فلم اسٹار شیوراج کمار کی بیوی ہیں۔ایشورپا نے اپنے حامیوں کی طرف سے بلائی گئی میٹنگ میں بی جے پی کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا اور کہا کہ میں شیموگہ لوک سبھا حلقہ سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑوں گا۔ کرناٹک میں بی جے پی کو قائم کرنے اور پھر مضبوط کرنے کا سہرا ایشورپا، یدی یورپا اور آنجہانی ایچ این اننت کمار کو دیا جاتا ہے۔سابق نائب وزیر اعلیٰ نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے پارلیمانی بورڈ اور سنٹرل الیکشن کمیٹی کے رکن یدی یورپا نے ان کے بیٹے کو ٹکٹ دینے کا یقین دلایا تھا۔ یہی نہیں بلکہ انہوں نے اس کی جیت کو یقینی بنانے کے لیے مہم چلانے کا وعدہ بھی کیا تھا لیکن اب اس نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے
قومی خبریں

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ووٹ ڈالنے اور انتخاب لڑنے کا حق بنیادی نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
قومی خبریں

ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور
قومی خبریں

نتیش کمار پر انتخابی وعدہ توڑنے کا طارق انور کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا
قومی خبریں

نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
Next Post
عام انتخابات26،19اپریل ، 7، 13 ، 20، 25 مئی اور یکم جون کو

عام انتخابات26،19اپریل ، 7، 13 ، 20، 25 مئی اور یکم جون کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

12 منٹس ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

ووٹ ڈالنے اور انتخاب لڑنے کا حق بنیادی نہیں- سپریم کورٹ

16 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem