• Home
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ تعاون کے 9معاہدے

دستاویزات پردستخط کےوقت وزیر اعظم نریندر مودی اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان موجودرہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2024
in عالمی خبریں
0
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ تعاون کے 9معاہدے

ابوظہبی: ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے تجارت اور سرمایہ کاری، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، فنٹیک، توانائی، بنیادی ڈھانچہ، ثقافت اور عوام کے درمیان تعلقات سمیت تمام شعبوں میں تعاون کے لیے ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری پر منگل کو نو معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ان معاہدوں کے دستاویزات کا تبادلہ وزیر اعظم نریندر مودی اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی موجودگی میں ہوا۔وزیر اعظم مودی متحدہ عرب امارات اور قطر کے اپنے تین روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں آج ابوظہبی پہنچے جہاں صدر نے مسٹر مودی کا ہوائی اڈے پر خصوصی اور گرمجوشی سے استقبال کیا۔ اس کے بعد مسٹر مودی کو متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے مشترکہ دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
دونوں رہنماؤں نے پہلے نجی اور پھر وفود کی سطح پر بات چیت کی۔ انہوں نے دوطرفہ شراکت داری کا جائزہ لیا اور تعاون کے نئے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے تجارت اور سرمایہ کاری، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، فن ٹیک، توانائی، بنیادی ڈھانچہ، ثقافت اور لوگوں کے درمیان تعلقات سمیت تمام شعبوں میں ہندوستان-یو اے ای جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید گہرا کرنے کا خیرمقدم کیا۔ بات چیت میں علاقائی اور عالمی مسائل بھی شامل تھے۔قبل ازیں، وزیر اعظم مودی نے یو اے ای اور قطر کے دورے ہر روانہ ہونے سے قبل اپنے بیان میں کہا، ’’میں 13 سے 14 فروری تک سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات اور 14 -15 فروری تک قطر جا رہا ہوں۔ یہ 2014 کے بعد سے میرا متحدہ عرب امارات کا ساتواں اور قطر کا دوسرا دورہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ نو برسوں کے دوران، تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع اور سلامتی، خوراک اور توانائی کی سیکوریٹی اور تعلیم جیسے متنوع شعبوں میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہمارا تعاون کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ہمارا ثقافتی اور عوام سے عوام کا رابطہ پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
معروف گلوکارہ و اداکارہ ملیکا راجپوت کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

18 گھنٹے ago
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार