• Home
ہفتہ, جنوری 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہردوئی میں ا ٹرک الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہردوئی میں ا ٹرک الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی موت

ہردوئی: اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں ریت سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔ اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی موت ہو گئی، جب کہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ حادثہ منگل کی دیر رات پیش آیا۔ ٹرک الٹنے کے بعد سڑک کنارے رہنے والا پورا خاندان ریت کے نیچے دب گیا۔ جب تک ریت اور ٹرک کو ہٹا کر نیچے دبے لوگوں کو باہر نکالا گیا، 4 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک ہو چکے تھے۔ہردوئی کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ایم پی سنگھ نے بتایا کہ ٹرک گنگا کے کنارے سے ریت نکال کر ہردوئی جا رہا تھا۔ ریت کی زیادتی کے باعث ٹرک موڑ پر الٹ گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور کسی طرح ٹرک کے نیچے دبے لوگوں کو باہر نکالا تاہم تب تک ایک لڑکی کے علاوہ باقی سب کی موت ہو چکی تھی۔
ضلع مجسٹریٹ نے کہا، ’’مرنے والوں کی شناخت بِلا (45)، اس کی بیوی منڈی (42)، بیٹی سونینا (5)، بیٹی للا (4)، بیٹی بدھو (4)، بِلا کا داماد کرن، (25) بیٹی ہیرو (22) اور نواسا کومل (5) کے طور پر ہوئی ہے۔ اس حادثہ میں بلا کی نواسی بٹو (4) زخمی ہوئی ہے۔ تمام لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکام حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2026
ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر فائرنگ،ایک ہلا ک
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران  دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی  موت
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز
ریاستی خبریں

آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
شیوسینا (یو بی ٹی) کی جانب سے لگائے گئے  پوسٹرسے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ
ریاستی خبریں

شیوسینا (یو بی ٹی) کی جانب سے لگائے گئے پوسٹرسے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
Next Post
راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

ایودھیا اجتماعی عصمت دری معاملے میں ایس پی لیڈر معید خان بری

1 دن ago
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार