• Home
جمعہ, دسمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

جہان آبادکےسدھیشور ناتھ مندر میں بھگدڑ ، 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
in بہار
0
بلند شہر کے مندروں میں توڑ پھوڑ کے معاملے میں سنسنی خیز انکشاف، ہندو شخص ہریش نکلا ماسٹر مائنڈ! 4 گرفتار

جہان آباد:آج یعنی 12 اگست کو ساون کا چوتھا پیر ہے اور بہار کے جہان آباد میں اتوار کی دیر رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ مخدوم پور کے وناور میں بابا سدھیشور ناتھ مندر کے باہر بھگدڑ میں آٹھ افراد کی موت کی خبر ہے ۔ یہ تمام لوگ آج پیر کو پانی چڑھانے پہنچے تھے۔ مرنے والوں میں مرد اور خواتین دونوں شامل ہیں۔اگرچہ انتظامیہ کی جانب سے سات افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے لیکن جس انداز میں یہ واقعہ پیش آیا اور زخمیوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ کئی لوگوں کو مقامی مخدوم پور اسپتال اور جہان آباد صدر اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ راحت اور بچاؤ کا کام فوری طور پر شروع کر دیا گیا۔ دراصل ساون کے مہینے میں بابا سدھیشور ناتھ مندر میں پانی یعنی جل چڑھانے کے لیے ایک بڑی بھیڑ ہوتی ہے۔ پیر کےدن بھیڑ بڑھ جاتی ہے۔ اس کے پیش نظر گزشتہ اتوار کی رات سے ہی لوگوں کا ہجوم پانی چڑھانے کے لیے پہنچنا شروع ہو گیا۔ واضح رہے کہ پہاڑ کی چوٹی پر ایک مندر ہے اور لوگ اس پر چڑھ کر یہاں جا کر پانی چڑھاتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
Next Post
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت

پٹنہ میں موسلا دھار بارش سے پورا شہر پانی پانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

اپوزیشن جماعتوں نے امیتابھ ٹھاکر کو لے کر بی جے پی حکومت پر اٹھائے سوالات

6 گھنٹے ago
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार