• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جین مذہبی تقریب کے دوران اندوہناک حادثہ، 3 خواتین سمیت 7 افرادہلاک

باغپت کے بڑوت میں جین مذہبی تقریب ’نروان مہوتسو‘ کے دوران اسٹیج ٹوٹ گیا- 40سے زائد افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2025
in قومی خبریں
0
جین مذہبی تقریب کے دوران اندوہناک حادثہ، 3 خواتین سمیت 7 افرادہلاک

اتر پردیش کے باغپت میں منگل کو جین مذہبی تقریب کے دوران بڑا حادثہ پیش آیا۔ جین مذہب کے آدیناتھ بھگوان کے نروان لڈو پروگرام کے دوران لکڑی سے بنا مچان گر گیا، جس کے نیچے 50 سے زائد افراد دبنے کی اطلاع ہے۔ حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہیں، جن میں 20 کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ باقی زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے نام ہیں: ترش پال جین (74 سال)، امت (40 سال)، اوشا (65 سال)، ارون جین ماسٹر (48 سال)، شلپی جین (25 سال)، وپن (44 سال)، کملیش (65 سال)۔ رپورٹ کے مطابق، یہ حادثہ منگل کی صبح بڑوت شہر کے گاندھی روڈ پر واقع کمپلیکس میں پیش آیا، جہاں لکڑی اور بانس سے بنے مچان پر لوگ موجود تھے۔ اچانک مچان گرنے سے اس کے نیچے کئی لوگ دب گئے۔ حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر افراتفری مچ گئی اور پولیس نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ اس حادثے میں 6-7 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ڈی ایم باغپت اسمِتا لال اور ایس پی ارپت وجے ورگیہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کی حالت کا جائزہ لیا۔ ڈی ایم اسمِتا لال نے بتایا کہ حادثے میں 40 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے کچھ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ پولیس اور انتظامیہ نے تمام زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا اور امدادی کارروائیوں میں تیزی لائی گئی۔

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے ضلع انتظامیہ کو فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امدادی کام تیز کرنے کی ہدایت دی۔ وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔ حادثے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ممکن ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے یوپی کے مولوی کو دی راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

4 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार