• Home
جمعرات, مارچ 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 71 لاکھ کے انعامی 7 نکسلی ہلاک

گڑھ چرولی ضلع میں تین دن اور تین رات جاری رہنے والی شدید مڈبھیڑکا نتیجہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
in ریاستی خبریں
0
نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی

گڑھ چرولی : مہاراشٹر کے گڑھ چرولی ضلع میں گزشتہ تین دن اور تین رات جاری رہنے والی شدید مڈبھیڑ کے بعد سیکورٹی فورسز نے 71 لاکھ روپے کے مجموعی انعامی 7 نکسلیوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔ اس کارروائی کی تصدیق ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ نیلوتپل نے کی۔ہفتہ کو گڑھچرولی میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پولیس سپرنٹنڈنٹ نیلوتپل نے کہا کہ ضلع میں اب صرف 7 مسلح نکسلی باقی رہ گئے ہیں اور 31 مارچ تک گڑھچرولی سے نکسل واد کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس مڈبھیڑ کے دوران پولیس جوانوں نے بے مثال جرأت کا مظاہرہ کیا، تاہم اس کارروائی میں دیپک مڈاوی نامی ایک جوان آنجھانی ہو گیا، جبکہ ایک اور جوان زخمی ہوا ہے ، جس کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے ۔ مہلوک 7 نکسلیوں کی شناخت ہو چکی ہے ، جن میں دو بڑے کیڈر شامل ہیں۔

اڈیشہ میں نکسل مخالف مہم کو بڑی کامیابی ملی ہے ۔ رائے گڑا ڈسٹرکٹ پولیس آفس (ڈی پی او) میں منعقدہ خصوصی تقریب میں 15 کٹر ماؤنوازوں نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اینٹی نکسل آپریشنز) سنجیب پانڈا کے سامنے باضابطہ طور پر ہتھیار ڈال دیے ۔ ان تمام پر مجموعی طور پر 1.98 کروڑ روپے کا انعام تھا۔ ہتھیار ڈالنے والے ماؤنوازوں نے رضاکارانہ طور پر اسلحہ پھینکتے ہوئے اے ڈی جی پانڈا کے حوالے کیا، جو تشدد کا راستہ چھوڑ کر مرکزی دھارے میں شامل ہونے کے ان کے فیصلے کی علامت ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر
بہار

سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
جھارکھنڈ  میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت
بہار

دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
Next Post
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

آسام بی جے پی کاویڈیوسماج میں نفرت کو ہوا دینے کی خطرناک کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

6 گھنٹے ago
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem