• Home
منگل, ستمبر 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گستاخ رام گیری کے خلاف مہاراشٹرا میں 67 ایف آئی آردرج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2024
in قومی خبریں
0
گستاخ رام گیری کے خلاف مہاراشٹرا میں 67 ایف آئی آردرج

ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے بمبئی ہائی کورٹ میں واضح کیا کہ گستاخ رام گیری کے خلاف ناسک میں ایک تقریب میں اسلام اور پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخی پر ریاست میں 67 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ حکومت نے عدالت کو بتایا کہ گستاخانہ ریمارکس پر قابل اعتراض مواد، جسے آن لائن شیئر کیا گیا تھا، سائبر کرائم پولیس کے ذریعے ہٹایا جا رہا ہے ۔ ایڈوکیٹ جنرل ڈاکٹر بیریندر صراف نے ایک عرضی کی مخالفت میں یہ بات عدالت کو بتائی۔ اس عرضی میں چیف منسٹر ایکناتھ شندے کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے کا مطالبہ کیا گیا اس بنیاد پر کہ انھوں نے گستاخ رام گیری کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے کے بعد اس کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا تھا۔ درخواست ایڈوکیٹ محمد وصی سید اور دیگر نے دائر کی تھی، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ 2014 کے بعد سے “فرقہ وارانہ واقعات میں اضافہ ہوا اور اسلام اور مسلمان مخالف اقدامات کو ریاست اور مرکزی حکومتوں سے تحفظ فراہم کیاجاتاہے ۔ جس سے ہجومی تشدد، فسادات کو جنم لیتے ہیں ۔ ایڈوکیٹ اعجاز نقوی نے درخواست گزاروں کی نمائندگی کرکے دلیل دی کہ گستاخ رام گیری کے خلاف کارروائی کی بجائے شندے نے ان کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا اور بیان دیا کہ ریاست میں سنتوں کا تحفظ کیا جائیگا۔اسی طرح نقوی نے بی جے پی ایم ایل اے نتیش رانے کی اشتعال انگیز تقریروں کا حوالہ دیا کیا اور ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔تاہم، جسٹس ریوتی موہتے ڈیرے اور پرتھوی راج چوان کی بنچ نے نوٹ کیا کہ گستاخ رام گیری کے ویڈیوز کو ہٹانے اور رانے کے ذریعہ مبینہ نفرت انگیز تقریر کے واقعات میں ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق درخواستوں کی پہلے ہی سماعت جا ری ہے ۔نفرت انگیز تقاریر پر بنچ نے کہا کہ ہم انہیں تقریر سے نہیں روک سکتے لیکن پولیس کارروائی کر رہی ہے اور جہاں ہو سکے ایف آئی آر درج کر رہی ہے ۔صرف اس وجہ سے کہ وہ ایک اسٹیج پر موجود ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ایف آئی آر درج کی جائے ۔ اگر خلاف ورزی ہو تو ایف آئی آر درج کی جاتی ہیں ۔ صراف نے کہا کہ گستاخ رام گیری کے خلاف ایف آئی آر پہلے ہی درج ہیں اور 19 ستمبر تک 67 ایف آئی آر درج کی جاچکی ہیں۔بنچ نے نقوی کو ہدایت دی کہ وہ اپنی عرضی میں ترمیم کریں اور سائبر پولیس اور پولیس عملہ کے علاوہ تمام جواب دہندگان کو حذف کر دیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی  بھی آج ہی ہوگی
قومی خبریں

نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی بھی آج ہی ہوگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ
قومی خبریں

بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
قومی خبریں

مسلم کاروباروں کو نشانہ بنانے والے کانوڑ یاتریوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت
قومی خبریں

اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام
قومی خبریں

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
Next Post
کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف وسیع بیداری مہم

جموں و کشمیرتمام امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

5 گھنٹے ago
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem