حیدرآباد: ضلع سنگاریڈی میں کتوں کے حملے میں ایک6سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے جمعہ کے روز بتایا کہ یہ لڑکا، جو بہار کے ایک تعمیراتی مزذور کا بیٹا بتایا گیاہے۔ جمعہ کی صبح رفع حاجت کیلئے اپنے کیمپ جہاں وہ مقیم تھا، کے پیچھے گیا۔حیدرآباد: ضلع سنگاریڈی میں کتوں کے حملہ میں ایک6سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے جمعہ کے روز بتایا کہ یہ لڑکا، جو بہار کے ایک تعمیراتی مزذور کا بیٹا بتایا گیاہے۔ جمعہ کی صبح رفع حاجت کیلئے اپنے کیمپ جہاں وہ مقیم تھا، کے پیچھے گیاتھا۔