• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

لکھنؤ میں سلینڈر دھماکہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت

فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2024
in ریاستی خبریں
0
لکھنؤ میں سلینڈر دھماکہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت

لکھنئو: لکھنؤکے ایک گھر میں سلینڈر کا زوردار دھماکہ ہونے سے 5 افراد کی موت ہوگئی جبکہ چار کی حالت تشویشناک ہے۔ فائر بریگیڈ محکمہ کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔خبرکے مطابق یہ حادثہ لکھنؤ کے کاکوری کے ہاتا حضرت صاحب میں پیش آیا ہے۔ یہاں رہنے والے مشیر علی زردوزی کا کام کرتے تھے۔ مشیر کے گھر میں گیس سلینڈر رکھے ہوئے تھے۔ کسی طرح اچانک گھر میں آگ لگ گئی اور سلینڈر زوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا جس میں مشیر اور ان کے خاندان کے 9 افراد بری طرح زخمی ہوگئے۔ دھماکہ ہوتے ہی پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ فوری طور پر فائر بریگیڈ و پولیس کو اطلاع دی گئی۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔حادثے میں زخمی ہونے والے مشیر اور ان کے اہلِ خانہ کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں مشیر اور ان کی اہلیہ حسنہ بانو، بھانجی ہما، حبا اور بھتیجی رائیا کی موت ہوگئی جبکہ مشیر کی دو بیٹیاں، ایک بھانجی اور بیٹا عظمت کی حالت کافی سنگین بتائی جا رہی ہے۔ یہ دھماکہ اتنا زو درا تھا کہ کمرے کی دیوار بھی اڑ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر معاملہ شارٹ سرکٹ کا لگتا ہے جس کی وجہ سے گھر میں رکھے سلینڈر پھٹ گئے۔ پولیس فورس اور فائر بریگیڈ کی مجموعی طور پر 3 گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا جا سکا۔
اس ضمن میں لکھنؤ پولیس کمشنریٹ نے بتایا کہ کاکوری قصبے میں ایل پی جی سلینڈر دھماکے سے کل 9 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 5 لوگوں کی موت ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون، ایک مرد اور تین لڑکیاں شامل ہیں۔ ان سب کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ 4 دیگر لوگ بری طرح زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے لکھنؤ کے ٹراما سینٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔ فی الحال معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار
ریاستی خبریں

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
وزیراعظم کےہاتھوں ملک کےپہلے زیرآب میٹروٹرین کاافتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

2 گھنٹے ago
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार