• Home
پیر, فروری 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سعودی عرب میں 45 ہندوستانی عمرہ زائرین سڑک حادثہ میں جاں بحق

بس میں سوار 46 عمرہ زائرین میں سے صرف ایک کی جان بچی ، وزیر اعظم نریندر مودی شدید رنج و غم کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2025
in قومی خبریں
0
سعودی عرب میں  45 ہندوستانی عمرہ زائرین سڑک حادثہ میں  جاں بحق

نئی دہلی:سعودی عرب میں پیش آئے دردناک سڑک حادثہ میں  45 ہندوستانی عمرہ زائرین کی اموات کی تصدیق ہو ئی ہے۔ بس میں سوار 46 عمرہ زائرین میں سے صرف ایک کی جان بچی ہے، جس کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔اس غمناک حادثہ پر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری کردہ ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’مدینہ میں ہندوستانی شہریوں کے ساتھ ہوئے حادثہ سے بے حد غمزدہ ہوں۔ متاثرہ کنبوں کے تئیں میری ہمدردی ہے۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’میں حادثہ میں زخمی افراد کے جلد ٹھیک ہونے کی دعا کرتا ہوں۔ ریاض واقع ہمارا سفارت خانہ اور جدہ واقع قونصلیٹ جنرل ہر ممکن مدد مہیا کرا رہے ہیں۔ ہمارے افسران بھی سعودی عرب حکومت کے افسران سے رابطے میں ہیں۔

اس حادثہ پر کانگریس نے بھی اپنے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کانگریس نے ’ایکس‘ ہینڈل پر لکھا ہے کہ ’’سعودی عرب میں مدینہ کے قریب پیش آنے والے اندوہناک واقعہ پر دلی افسوس ہے، جس میں متعدد ہندوستانی شہریوں کی جانیں ضائع ہو گئی ہیں۔‘‘ پارٹی مزید لکھتی ہے کہ ’’ہم غمزدہ خاندانوں سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘‘ ساتھ ہی لکھا ہے کہ ’’ہم حکومتِ ہند سے اپیل کرتے ہیں کہ تمام ضروری امداد فراہم کی جائے۔ زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے ہماری دعائیں شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

کارتیگئی دیپم تنازعہ: صرف رمضان اور بقرعید میں نماز پڑھنے کی اجازت

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
ہم اسکول جانا چاہتے ہیں مگر خوف یہ ہے کہ کوئی بم ہمارے سروں پر آگرے گا
قومی خبریں

دہلی میں 9 بڑے اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بی جے پی نے شیوسینا اوراین سی پی کو توڑ دیا ‘ ا ب مہاراشٹر کو توڑنا چاہتی ہے
قومی خبریں

مہایوتی کی سیاست پر ادھو ٹھاکرے کا سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا
قومی خبریں

آسام بی جے پی کاویڈیوسماج میں نفرت کو ہوا دینے کی خطرناک کوشش

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات
قومی خبریں

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی  گیزر پھٹنے سے جاں بحق
قومی خبریں

درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی گیزر پھٹنے سے جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
Next Post
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

عمرہ زائرین حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارغم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ

کارتیگئی دیپم تنازعہ: صرف رمضان اور بقرعید میں نماز پڑھنے کی اجازت

4 گھنٹے ago
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem