• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

برچ بائی رومیو لین میں پیش آیااندوہناک واقعہ۔ وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے تحقیقات کا حکم دے دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
in قومی خبریں
0
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

شمالی گوا میں سنیچر کی دیر رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ سلنڈر پھٹنے سے نائٹ کلب میں زبردست آگ لگ گئی۔خبر ہے کہ  اس حادثہ میں25 افراد ہلاک ہوئے۔ پولیس نے بتایا کہ آگ آدھی رات کے بعد برچ بائی رومیو لین میں لگی، جو ایک مقبول پارٹی وینیو ہے جو گزشتہ سال ہی ریاستی دارالحکومت پنجی سے تقریباً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر کھلا تھا۔

پولیس کے مطابق سلنڈر اس وقت پھٹا جب لوگ کچن ایریا میں کام کر رہے تھے۔ زور دار دھماکے کے بعد آگ نے تیزی سے پورے نائٹ کلب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آس پاس کے رہائشیوں نے فوری طور پر پولیس اور فائر بریگیڈ کو اطلاع دی۔ پولیس، فائر بریگیڈ اور ایمبولینسیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ اب آگ قابو میں ہے، اور تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ آگ کلب کے گراؤنڈ فلور کچن ایریا میں لگی۔ 23 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ آگ لگنے کی بنیادی وجہ سلنڈر کا دھماکہ سمجھا جاتا ہے، حالانکہ اس کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

اطلاع ملتے ہی گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت اور مقامی رکن اسمبلی  مائیکل لوبو فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کے علاج معالجے کے بارے میں دریافت کیا۔علاقہ مکینوں اور ملازمین کے مطابق آگ لگنے کے وقت کلب میں عملے کے علاوہ دیگر افراد بھی موجود تھے تاہم وہ تمام افراد بروقت باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ اہلکار جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ گوا پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں اب بھی علاقے میں حفاظتی اور بچاؤ کاموں میں مصروف ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا

دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

Next Post
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

51 منٹس ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार