• Home
جمعہ, جون 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

روس میں دہشت گردانہ حملے میں 15 پولیس افسران اور کئی عام شہریوں کی موت

قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے حملےمیں ملوث چھ بندوق برداروں کوبھی مارگرایا

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2024
in عالمی خبریں
0
روس میں دہشت گردانہ حملے میں 15 پولیس افسران اور کئی عام شہریوں کی موت

ماسکو: روس کے داغستان میں دہشت گردانہ حملوں میں 15 پولیس افسران اور کئی عام شہری مارے گئے ہیں۔داغستان کے سربراہ سرگئی میلیکوف نے ٹیلی گرام پر نشر ہونے والے ایک ویڈیو پیغام میں کہا، "آج کے دہشت گردانہ حملے میں 15 سے زائد پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے جنہوں نے داغستان کے امن اور استحکام کی حفاظت کرتے ہوئے ہتھیار اٹھا رکھے تھے”۔
جھڑپوں کے دوران کئی دوسرے شہری بھی مارے گئے ” انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے حملوں میں ملوث چھ بندوق برداروں کو مارگرایا۔قابل ذکر ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے اتوار کی شام ڈربنٹ اور ماخچکالا شہروں میں دو گرجا گھروں، ایک عبادت گاہ اور ایک ٹریفک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا۔ حملے کے بعد حکام نے انسداد دہشت گردی آپریشن شروع کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
پارلیمنٹ کے احاطے میں انڈیا اتحاد کے لیڈروں کا مظاہرہ

پارلیمنٹ کے احاطے میں انڈیا اتحاد کے لیڈروں کا مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک سےسپریم کورٹ کا انکار

عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ

6 گھنٹے ago
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem