• Home
منگل, جولائی 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

نیپال میں شدید زلزلہ میں 128افراد ہلاک،متعدد زخمی

متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑکیں بھی بند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2023
in عالمی خبریں
0
نیپال میں شدید زلزلہ میں 128افراد ہلاک،متعدد زخمی

کھٹمنڈو: مغربی نیپال میں جمعہ کی شب آئے 6.4 شدت کے شدید زلزلے میں کم از کم 128 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔زلزلے میں بڑے تعداد میں میں لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیےعلاج کے لئے مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز نیپال کے مغربی صوبے کا ضلع جاجر کوٹ تھا، اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ کئی عمارتیں منہدم اور پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کا اثر دہلی-این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں بھی دیکھا گیا۔ بہار کے پٹنہ اور مدھیہ پردیش کے بھوپال تک زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔نیپال میں زلزلہ کے بعد پہاڑی دیہاتوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، درجنوں مزید زخمی پائے گئے ہیں۔

حکام نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ کئی مقامات سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ نیپالی فوج اور نیپال پولیس دونوں کو امدادی کاموں کے لیے متحرک کر دیا گیا ہے۔ زلزلے اور اس کے آفٹر شاکس کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ نے ریسکیورز کے لیے کچھ پگڈنڈیوں کو روک دیا۔نیپال کے وزیر اعظم پشپا کمل دہل ‘پرچنڈنے زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بچاؤ اور راحت کے لیے 3 سیکورٹی ایجنسیوں کو تعینات کیا ہے۔ نیپال میں گزشتہ چند مہینوں میں زلزلے کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ 22 اکتوبر کو آنے والے زلزلے کا مرکز بھی نیپال تھا اور اس وقت یہاں 4 جھٹکے محسوس کئے گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے  میں تین بچے اور ان کے والدین شہید
عالمی خبریں

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ
عالمی خبریں

امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

جنگ کا دائرہ آبنائے ہرمز سے بڑھ کر بحر احمر تک پہنچنے کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک
عالمی خبریں

 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

امریکی فوج کا ایران پر حملہ ، بندرعباس میں زور دار دھماکے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری
عالمی خبریں

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
Next Post
پاکستانی فضائیہ کے تربیتی اڈے پر حملہ،کئی طیارے تباہ ،9 دہشت گرد ہلاک

پاکستانی فضائیہ کے تربیتی اڈے پر حملہ،کئی طیارے تباہ ،9 دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک

جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک

10 گھنٹے ago
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی

نیٹ پیپر لیک اور رام مندر چندہ چوری پر دونوں ہی ایوانوں میں زوردار ہنگامہ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem