• Home
بدھ, فروری 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

لوک سبھا کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں حکومت نے ’وندے ماترم‘ پر بحث کو ترجیح دی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2025
in قومی خبریں
0
’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

ہندوستان کے قومی ترانے ’وندے ماترم‘ کے 150 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں اس ہفتہ کے آخر میں خصوصی بحث کا انعقاد کیا جائے گا۔ لوک سبھا میں اس بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر کیا گیا ہے، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی بھی حصہ لیں گے۔ لوک سبھا کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں حکومت نے ’وندے ماترم‘ پر بحث کو ترجیح دی، جبکہ کانگریس نے ایس آئی آر اور انتخابی اصلاحات پر بحث کا مطالبہ کیا تھا۔ حالانکہ ٹی ایم سی نے وندے ماترم پر لوک سبھا میں خصوصی بحث کی حمایت کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ قبل میں مرکزی حکومت نے وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک خصوصی یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 7 نومبر کو ’وندے ماترم‘ گیت کے 150 سال مکمل ہونے پر دہلی میں ایک پروگرام کا انعقاد ہوا تھا، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے الزام عائد کیا تھا کہ کانگریس پارٹی نے اس گیت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ہے۔ وزیر اعظم مودی کا کہنا تھا کہ ’’بدقسمتی سے 1937 میں نہرو کی قیادت میں کانگریس پارٹی نے اصل وندے ماترم گیت سے اہم حصے کو ہٹا دیا تھا۔ وندے ماترم کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ اس نے تقسیم کے بیج بھی بو دیے تھے، یہ ناانصافی کیوں کی گئی؟

وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے جوابی حملہ کرتے ہوئے ان پر 1937 کی کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) اور رویندر ناتھ ٹیگور کی توہین کا الزام عائد کیا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا تھا کہ ’’وزیر اعظم کا سی ڈبلیو سی اور ٹیگور کی توہین کرنا افسوسناک ہے، لیکن حیران کرنے والا نہیں۔ ایسا اس لیے کہ آر ایس ایس نے مہاتما گاندھی کی قیادت والی جدوجہد آزادی میں کوئی کردار ادا نہیں کیا تھا۔‘‘

جے رام رمیش نے پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ ’’26 اکتوبر سے یکم نومبر 1937 تک کولکاتہ میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ ہوئی تھی، جس میں گاندھی جی، نہرو، پٹیل، بوس، راجیندر پرساد، مولانا آزاد، سروجنی نائیڈو، جے بی کرپلانی، بھولابھائی دیسائی، جمنالال بجاج اور نریندر دیو سمیت کئی سینئر لیڈران شامل ہوئے تھے۔‘‘ وہ آگے لکھتے ہیں کہ ’’28 اکتوبر 1937 کو وندے ماترم پر سی ڈبلیو سی کا بیان جاری ہوا تھا، جو گرودیو رویندر ناتھ ٹیگور کے مشورے سے کافی متاثر تھا۔ وزیر اعظم نے اس تاریخی کمیٹی اور ٹیگور دونوں کی توہین کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت
قومی خبریں

اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
فروری 11, 2026
قومی خبریں

یکم مارچ سے جنرل ٹکٹ والا ’یو ٹی ایس‘ ایپ بند ہو جائے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 11, 2026
 جنرل  نرونے کی غیر مطبوعہ کتاب  آن لائن عام کئے جانے کے معاملہ میں ایف آئی آر درج
قومی خبریں

 جنرل نرونے کی غیر مطبوعہ کتاب آن لائن عام کئے جانے کے معاملہ میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

کارتیگئی دیپم تنازعہ: صرف رمضان اور بقرعید میں نماز پڑھنے کی اجازت

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
ہم اسکول جانا چاہتے ہیں مگر خوف یہ ہے کہ کوئی بم ہمارے سروں پر آگرے گا
قومی خبریں

دہلی میں 9 بڑے اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بی جے پی نے شیوسینا اوراین سی پی کو توڑ دیا ‘ ا ب مہاراشٹر کو توڑنا چاہتی ہے
قومی خبریں

مہایوتی کی سیاست پر ادھو ٹھاکرے کا سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
Next Post
موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت

اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت

12 گھنٹے ago

یکم مارچ سے جنرل ٹکٹ والا ’یو ٹی ایس‘ ایپ بند ہو جائے گا

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem