• Home
پیر, ستمبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

وزیراعلیٰ کے خطاب سے ہوگا میٹنگ کا آغاز

23جون کو پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کیلئے ہونے والی اہم میٹنگ کی تیاریاں آخری مرحلے میں ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2023
in بہار
0
وزیراعلیٰ کے خطاب سے ہوگا میٹنگ کا آغاز

پٹنہ (ت ن س)23جون کو پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کیلئے ہونے والی اہم میٹنگ کی تیاریاں آخری مرحلے میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خطاب سے اس میٹنگ کا آغاز ہوگا۔ پٹنہ کے ایک انےمارگ میں میٹنگ کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ادھر وزیراعلیٰ نتیش کمار کل منگل کو تامل ناڈو روانہ ہونگے جہاں وہ تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ اسٹالن سے ملاقات کریںگے اور انہیں میٹنگ میں شرکت کی باضابطہ دعوت دیںگے۔ وزیراعلیٰ 21جون کو پٹنہ واپس آئیںگے۔ ذرائع کے مطابق پٹنہ میں یہ میٹنگ صبح 11 بجے شروع ہوگی اورشام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ اس دوران تمام سیاسی رہنما ایک ساتھ لنچ بھی کریں گے۔عام اجلاس کے آغاز میں اس بات پر اجتماعی بحث ہو گی کہ ملک کو اس وقت کن بڑے مسائل کا سامنا ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری کے ساتھ ساتھ مرکزی حکومت کس طرح آئین میں تبدیلی کا کام کر رہی ہے۔ اس پر بھی بات کی جائے گی۔عام اجلاس میں نتیش کمار کے خطاب کے بعد کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے اپنی بات رکھیں گے اور بتائیں گے کہ اپوزیشن کا اتحاد کیوں ضروری ہے۔ بی جے پی کے خلاف ون فار ون فارمولے پر بھی بات کی جائے گی کہ اسے مختلف ریاستوں میں کیسے ممکن بنایاجائے۔مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پٹنہ میں اپوزیشن اتحاد کیلئے عام اجلاس منعقد کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔ اس لیے وہ جلسہ عام سے خصوصی خطاب کریں گی۔ ممتا بنرجی کے ساتھ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال، جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی اسٹالن بھی میٹنگ سے خطاب کریں گے۔ممکن ہے کہ اروند کیجریوال یہ مسئلہ بھی اٹھائیں کہ کس طرح مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دہلی حکومت کو دیا گیا حق آرڈیننس لاءکر ختم کر دیا۔ وہ ماضی میں بھی یہ مسئلہ اٹھا چکے ہیں۔ کانگریس نے بھی اروند کیجریوال کی حمایت کی ہے۔این سی پی لیڈر شرد پوار، شیوسینا (ادھو، بالا صاحب ٹھاکرے) کے سربراہ ادھوٹھاکرے بتائیںگے کہ مہاراشٹر میں اپوزیشن اتحادکو کس طرح مضبوط کیاجاسکتاہے۔ یوپی کے سابق وزیر اعلی اور ایس پی لیڈر اکھلیش یادو یوپی کے بارے میں بات کریں گے۔راہل گاندھی کے خطاب کے حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عام اجلاس کے اختتام پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی اپنا نظریہ پیش کریں گے۔اس میٹنگ میں بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو اور جے ڈی یو کے قومی صدر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ بھی موجود رہیں گے۔ریاستی گیسٹ ہاؤس میںمیٹنگ میں حصہ لینے آنے والے سیاسی رہنماؤں کے قیام کا انتظام کیا گیا ہے۔ پٹنہ آنے کے فوراً بعد وہ سرکاری گیسٹ ہاؤس جائیں گے۔ ان کے ساتھ آنے والوں کے لیے پٹنہ سرکٹ ہاؤس میں انتظامات کیے گئے ہیں۔ وہاں سے وہ وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پہنچیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ
بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
بہار کے روی سنہا بنیں گے ’’را‘‘کے سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

2 گھنٹے ago
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार