• Home
ہفتہ, مئی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

ایشیا کپ کے لیے پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیم کا اعلان

30 اگست سے پاکستان اور سری لنکا میں ہورہے مقابلے کے لئےہندوستان سمیت 4ٹیموں کے اعلان کے لئے غوروخوض جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 13, 2023
in کھیل
0
ایشیا کپ کے لیے پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیم کا اعلان

نئی دہلی :  ایشیا کپ 2023 کا انعقاد 30 اگست سے پاکستان اور سری لنکا میں ہورہا ہے۔ کافی طویل عرصے بعد گزشتہ مہینے ہی انعقاد کے مقام اور شیڈول کا اعلان ہوا تھا۔ وجہ یہ تھی کہ بی سی سی آئی اور پی سی بی کے درمیان رسہ کشی جاری تھی۔ بہرحال، اب کُل چار میچ پاکستان، تو نو میچ سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں کُل چھ ممالک حصہ لینے جارہے ہیں۔ میزبان پاکستان کے علاوہ، ہندوستان، سری لنکا، افغانستان، بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔ ان ٹیموں کو تین تین کے گروپ میں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ سرفہرست دو ٹیمیں سوپر4 راونڈ میں پہنچیں گی۔
اب تک دو ممالک پاکستان اور بنگلہ دیش نے ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ 4 ٹیموں کا اعلان ہونا باقی ہے۔ اس میں ہندوستان بھی شامل ہے جہاں ٹیم کے حوالے سے کنفیوژن اور غوروفکر جاری ہے۔ تاہم، پاکستان اور بنگلہ دیش نے اپنی اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ پاکستان کی ٹیم میں بابر اعظم (کپتان)، عبداللہ شفیق، فخر زمان، انعام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، طیب طاہر، محمد رضوان، محمد حارث، شاداب خان، محمد نواز اسامہ میر، فہیم اشرف، حارث رؤف، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی شامل ہیں ۔ بنگلہ دیش کی ٹیم میں شکیب الحسن (کپتان)، لٹن داس، تنجد حسن تمیم، نجم الحسن، شانتو، توحید ردائے، مشفق الرحیم، مہدی حسن معراج، تسکین احمد، مستفیض الرحمن، حسن محمود، مہدی حسن، نسیم احمد، شمیم ​​حسین، عفیف حسین، شریعت الاسلام، عبادت حسین اور محمد نعیم کو شامل کیا گیا ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل
کھیل

تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2025
ونیش پھوگاٹ نے جیند میں اپنے دفتر پر لوگوں کے مسائل سنے
کھیل

ڈبلیو ایف آئی پابندی ہٹنے پر وِنیش پھوگاٹ کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہندوستان کی شاندار فتح
کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہندوستان کی شاندار فتح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2025
چمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کو 4 وکٹ سے ہرا کر ہندوستان فائنل میں داخل
کھیل

چمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کو 4 وکٹ سے ہرا کر ہندوستان فائنل میں داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2025
چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہراکر سیمی فائنل  میں داخل
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہراکر سیمی فائنل میں داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2025
Next Post
تھانے شہر کے اسپتال میں 24 گھنٹوں میں 18 مریضوں کی موت

تھانے شہر کے اسپتال میں 24 گھنٹوں میں 18 مریضوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

8 گھنٹے ago
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem