• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

آپ 2000 روپے اپنے پاس رکھیں، صرف یہ بتائیں کہ سلنڈر 1400 روپے میں کیوں ملتا ہے؟

کانگریس رہنما کنہیا کمار کا مدھیہ پردیش کےوزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان پر سیدھا حملہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2023
in قومی خبریں
0
آپ 2000 روپے اپنے پاس رکھیں، صرف یہ بتائیں کہ سلنڈر 1400 روپے میں کیوں ملتا ہے؟

اندور: کانگریس کے رہنما کنہیا کمار نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان پر بڑا حملہ کیا ۔ کرشن لیلا کا ذکر کرتے ہوئے کنہیا کمار نے کہا، ‘کرشن بھگوان نے کنس کو مارا تھا اور کنس اس کا ماما بھی تھا۔ میرا نام بھی کنہیا ہے، واضح رہے بھگوان کرشن کو کنہیا کہہ کر بلایا کرتے تھے۔ یہ کہہ کر کانگریس لیڈرنے شیوراج سنگھ چوہان جن کو ’ماما‘ کہا جاتا ہےان پر سیدھا حملہ کر دیا ۔کنہیا کمار نے کہا، ‘ماما کا بیٹا بیرون ملک پڑھنے گیا تھا۔ ‘ انہوں نے کہا، ‘اس ریاست میں غریبوں کے لیے کوئی کالج، یونیورسٹی یا ہاسٹل نہیں ہوگا۔ کیونکہ جب وزیر اعلیٰ کا بیٹا بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے جائے گا تو وہ قبائلیوں کے لیے کالج کیوں بنائے گا؟
کنہیا کمار پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ لوگ 20 سال سے حکومت چلا رہے ہیں لیکن جب الیکشن میں 20 مہینے رہ گئے تو انہیں پیاری بہنیں یاد آگئیں، وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم 2000 روپے دیں گے۔ کنہیا کمار کا کہنا ہے کہ ‘آپ 2000 روپے اپنے پاس رکھیں، صرف یہ بتائیں کہ سلنڈر 1400 روپے میں کیوں ملتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ریاست کو دھوکہ دے رہے ہیں اور ہم ان کے کھیل کو سمجھ چکے ہیں۔
کنہیا کمار نے مزید کہا، ‘اپنی پوری طاقت استعمال کریں، لیکن سچ نہیں بدل سکتے۔ اب لوگ اپنی جمہوری حق کے لیے لڑ رہے ہیں۔ جمہوریت کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح وزیر اعلیٰ کے بیٹے کا ایک ووٹ ہوتا ہے، اسی طرح قبائلی کے بچے کا ووٹ بھی ایک ہوتا ہے۔ وزیراعلیٰ کا بیٹا بیرون ملک پڑھائی کے لیے جاتا ہے تو لوگ بھی اس ملک میں ٹیکس دیتے ہیں، اس لیے قبائلیوں کے بچوں کے لیے بھی اچھے اسکول ہونے چاہئیں۔ خواتین کو تحفظ ملنا چاہیے، ریاست میں اسپتال ہونا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
Next Post
برہنہ پریڈ کی شکار خواتین کو اب تک کوئی سرکاری مدد نہیں

برہنہ پریڈ کی شکار خواتین کو اب تک کوئی سرکاری مدد نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

15 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem