• Home
جمعرات, مئی 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

آپ لوگ میری فکر مت کرو، دہلی والوں کے بارے میں سوچو۔کیجریوال

اہلیہ سنیتا اوروزیر آتشی سے جیل میںملاقات کے دوران دہلی کے وزیر اعلیٰ کی نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2024
in قومی خبریں
0
آپ لوگ میری فکر مت کرو، دہلی والوں کے بارے میں سوچو۔کیجریوال

نئی دہلی :تہاڑ جیل انتظامیہ سے اجازت ملنے کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی بیوی سنیتا نے ان سے ملاقات کی۔ یہ جانکاری پیر کے روز عام آدمی پارٹی (عآپ) نے دی۔ حالانکہ عآپ نے اتوار کے روز الزام لگایا تھا کہ جیل افسران نے سنگیتا کیجریوال کو وزیر اعلیٰ سے ملنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ تہاڑ کے افسران نے اس الزام کو خارج کر دیا تھا، اور آج ان کی ملاقات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
اس درمیان آج دہلی حکومت میں وزیر آتشی کی بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے بعد آتشی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جی سے ملتے ہی میں نے ان سے ان کا حال چال پوچھا، تو انھوں نے کہا کہ آپ لوگ میری فکر مت کرو، بس دہلی والوں کی فکر کرو اور ان کا خیال رکھو۔ انھوں نے مجھ سے دہلی کی عوام کو ملنے والی تمام سہولیات کا اسٹیٹس جانا اور ہدایت دی کہ گرمیوں میں کسی کو بھی پانی کی قلت نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے دہلی کی ماؤں-بہنوں سے کہا ہے کہ وہ جلد ہی جیل سے باہر آئیں گے اور انھیں 100 روپے کی اعزازی رقم دیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کرناٹک میں مسجد سکریٹری کے قتل واقعہ کی جانچ کا حکم
قومی خبریں

کرناٹک میں مسجد سکریٹری کے قتل واقعہ کی جانچ کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2025
ذی الحجہ کا چاند نظر آیا – عیدالاضحیٰ 7 جون کو

آکٹرائے پوسٹ پر بی ایس ایف کے جوانوں سے ہما قریشی کی ملاقات

جموں وکشمیر کے عوام کو جمہوری اور آئینی حقوق سے محروم رکھنا سود مند نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
قومی خبریں

فاروق عبد اللہ نے سیاحوں سے پہلگام آنے کی جذباتی اپیل کی

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2025
علی گڑھ موب لنچنگ میں 13 نامزد ملزمان میں سے 3 گرفتار
قومی خبریں

علی گڑھ موب لنچنگ میں 13 نامزد ملزمان میں سے 3 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2025
ہریانہ کے پنچکولہ میں ایک ہی کنبہ کے 7 اراکین کی خودکشی
قومی خبریں

ہریانہ کے پنچکولہ میں ایک ہی کنبہ کے 7 اراکین کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2025
Next Post
عراق میں ہم جنس پرستی  قابل سزا جرم

عراق میں ہم جنس پرستی قابل سزا جرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

3 گھنٹے ago
کرناٹک میں مسجد سکریٹری کے قتل واقعہ کی جانچ کا حکم

کرناٹک میں مسجد سکریٹری کے قتل واقعہ کی جانچ کا حکم

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार