• Home
بدھ, اکتوبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آپ ہماری پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔راہل

پہلے مرحلے کی پولنگ سے قبل کانگریس رہنما کا پارٹی کارکنوں کے نام پیغام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2024
in قومی خبریں
0
آپ ہماری پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔راہل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت 19 اپریل کو ہونے جا رہی ووٹنگ سے قبل راہل گاندھی نے اپنے کارکنوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے پیغام میں کارکنوں سے کہا کہ آپ ہماری پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔راہل گاندھی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ عام انتخابات نہیں ہیں۔ یہ آئین اور جمہوریت کو بچانے کا الیکشن ہے جس میں آپ ‘ببر شیرکارکنوں پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کانگریس پارٹی کی سوچ اور نظریہ آپ کے اندر، آپ کی رگوں میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس کا انتخابی منشور ایک بہترین منشور ہے۔ اس میں ہمارے پاس کچھ اہم ضمانتیں ہیں۔ کانگریس کی ضمانتوں کے تحت غریب خاندان کی خاتون کو ایک لاکھ روپے سالانہ، اپرنٹس شپ کا حق، تمام گریجویٹ اور ڈپلومہ ہولڈرز کو ایک سالہ اپرنٹس شپ اور ایک لاکھ روپے، کسانوں کو ایم ایس پی کی قانونی ضمانت، منریگا کارکنوں کی کم از کم اجرت 400 روپے، کنٹریکٹ لیبر ختم کریں گے، 30 لاکھ سرکاری نوکریاں دیں گے، اگنی ویر کو ختم کریں گے اور جی ایس ٹی سسٹم کو ٹھیک کریں گے۔راہل گاندھی نے کارکنوں سے کہا کہ یہ منشور عوام کی بات سن کر تیار کیا گیا ہے، آپ اس بارے میں ملک کے عوام کو بتائیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بتائیں کہ ہندوستان کا نظریہ تباہ ہو رہا ہے، آئین کو مٹانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
بچوں کےزعفرانی لباس پر اعتراض کر اسکول انتظامیہ مشکل میں مبتلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

10 گھنٹے ago
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार