• Home
منگل, جنوری 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ناری شکتی وندن کے نام سے خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں پیش

لوک سبھا اور قانون ساز اسمبلیوں کی 33 فیصد نشستیں خواتین کے لیے مختص کرنے کی تجویز۔بل پر بحث کل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2023
in قومی خبریں
0
ناری شکتی وندن کے نام سے خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں پیش

نئی دہلی: مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے خاتون ریزرویشن بل پیش کر دیا۔ حکومت نے اس بل کو ناری شکتی وندن (نسوانی قوت کو سلام) بل نام دیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے اور اب اس پر کل بحث کی جائے گی۔خیال رہے کہ خاتون ریزرویشن بل کے تحت لوک سبھا اور ریاستوں کی قانون ساز اسمبلیوں کی 33 فیصد نشستیں خواتین کے لیے مختص ہوں گی۔ لوک سبھا میں موجودہ سیٹوں کے حساب سے 181 نشستیں خواتین کے لیے مخصوص ہوں گی۔ مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال بل پیش کرتے وقت کہا کہ یہ بل خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق ہے۔بل میں ایس سی اور ایس ٹی کے لیے ایک تہائی ریزرویشن کا انتظام کیا گیا ہے لیکن اس میں او بی سی خواتین کو جگہ نہیں دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ یہ کوٹا راجیہ سبھا یا ریاستوں کی قانون ساز کونسلوں میں بھی لاگو نہیں کیا جائے گا۔
اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ’’اٹل جی کے دور میں کئی بار خواتین ریزرویشن بل پیش کیا گیا لیکن ہم اسے منظور کرانے کے لیے ضروری اعداد حاص نہیں لا سکے، اس کی وجہ سے یہ خواب ادھورا رہ گیا۔ قدرت نے مجھے خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کی طاقت کو تشکیل دینے کا کام کرنے کے لیے چنا ہے۔
وہیں، لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا ’’ڈاکٹر منموہن سنگھ کے دور میں راجیہ سبھا میں پاس ہونے والا خواتین ریزرویشن بل ابھی زندہ ہے۔ ہماری سی ڈبلیو سی میٹنگ میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ خاتون ریزرویشن بل کو پاس کیا جائے۔ کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بھی خواتین ریزرویشن بل کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا تھا۔ ہم خاتون ریزرویشن بل کو پاس کرنے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو مقدمہ سے استثنیٰ رکھنے والے اختیار کو چیلنج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
بہار، جھارکھنڈ اور شمالی مدھیہ پردیش میں رات کے وقت شدید سردی
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں  شدید  سرد لہر  سے عام زندگی درہم برہم  

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
ریسرچ کے نام پر 3.5 کروڑ روپے کا گھوٹالہ
قومی خبریں

ریسرچ کے نام پر 3.5 کروڑ روپے کا گھوٹالہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
دہلی میں ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر کے 14 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی
قومی خبریں

دہلی میں ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر کے 14 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
’مندروں کو لوٹا نہیں، لٹوایا گیا‘
قومی خبریں

’مندروں کو لوٹا نہیں، لٹوایا گیا‘

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

دہلی کا کم از کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
Next Post
ہر بالغ کوشریک حیات کے انتخاب کا حق ،اس میں مذہب اور عقیدے کی کوئی بندش نہیں۔ دہلی ہائی کورٹ

ہر بالغ کوشریک حیات کے انتخاب کا حق ،اس میں مذہب اور عقیدے کی کوئی بندش نہیں۔ دہلی ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے  قتل کے بعد حالات کشیدہ

میرٹھ میں روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

7 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

چیف الیکشن کمشنر کو مقدمہ سے استثنیٰ رکھنے والے اختیار کو چیلنج

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem