• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

امت شاہ نے پورے ملک میں ذات پات کی مردم شماری کا اعلان کیوں نہیں کیا؟للن سنگھ

جے ڈی یو کے قومی صدر نے کہا: وزیر داخلہ کے اسکرپٹ رائٹر انہیں غلط معلومات دے رہے ہیں، اسی لیے وہ بہار آکر بار بار غلط بیانی کرتے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2023
in بہار
0
امت شاہ نے پورے ملک میں ذات پات کی مردم شماری کا اعلان کیوں نہیں کیا؟للن سنگھ

پٹنہ :جے ڈی یو کے قومی صدر اور ایم پی راجیو رنجن سنگھ ” للن سنگھ “نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ مظفر پور کے جلسہ عام میں غیر معقول اور فضول بیان بازی کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امت شاہ کے مطابق ذات پات کی مردم شماری کے اعداد و شمار غلط ہیں،للن سنگھ نے کہا کہ اگر یہ سچ ہے تو انہوں نے مظفر پور میں ملک بھر میں ذات پات کی مردم شماری کرانے کا اعلان کیوں نہیں کیا؟ اس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ امت شاہ کے اسکرپٹ رائٹر انہیں غلط معلومات دے رہے ہیں، اسی لیے وہ بہار آکر بار بار غلط بیانی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب بی جے پی مسٹر نتیش کمار کو عوامی حمایت کے لحاظ سے کمزور نہیں کر سکی تو انہوں نے ایک سازش رچی اور ان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ بی جے پی کی بی ٹیم نے جے ڈی (یو) کے خلاف امیدوار کھڑا کیا اور ہماری پارٹی کا ایک لیڈر بھی اس سازش میں شامل تھا۔ قومی صدر نے الزام لگایا کہ اتحاد میں رہتے ہوئے اروناچل پردیش اور منی پور سے ہماری پارٹی کے ایم ایل اے کو بی جے پی نے توڑا اور وزیر داخلہ مسٹر امت شاہ اس کے معمار تھے۔
2005 میں جے ڈی یو سب سے بڑی پارٹی تھی اور 2010 میں ہمارے پاس 118 ایم ایل اے تھے، اگر ہم چاہتے تو اکیلے حکومت بنا سکتے تھے لیکن ہم نے گٹھ بندھن دھرم پر عمل کیا اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو اپنے کندھوں پربیٹھانے کاکام کیا۔ قومی صدر نے کہا کہ مسٹر امت شاہ مظفر پور کی ریلی میں کہہ رہے تھے کہ جب ذات پات کی مردم شماری کا فیصلہ ہوا تو بی جے پی کو بہار حکومت میں شامل تھی۔ لیکن انہیں یہ بھی بتانا چاہیے تھا کہ بہار کی مقننہ نے دو بار ملک بھر میں ذات پات کی مردم شماری کرانے کی تجویز پاس کی تھی۔ انہیں یہ بھی بتانا چاہیے تھا کہ جے ڈی یو کے 11 رکنی وفد نے وزیر داخلہ مسٹر امت شاہ سے ملاقات کی تھی اور ملک بھر میں ذات پات کی مردم شماری کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے تمام پارٹیوں کے نمائندوں کے ساتھ وزیر اعظم سے بھی ملاقات کی تھی اور ذات پات کی مردم شماری کرانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن اسے مرکزی حکومت نے مسترد کر دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد
بہار

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج
بہار

بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2026
نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش
بہار

نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا
بہار

بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار
بہار

سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!
بہار

ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
Next Post
میزورم اورچھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات کل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

10 گھنٹے ago
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार