• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کواسپتال سے چھٹی

وزیر اعظم مودی اور راہل گاندھی نے جلد صحت یابی کی دعاء کی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2024
in قومی خبریں
0
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کواسپتال سے چھٹی

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی کی سربراہ ممتابنرجی کو سر میں چوٹ لگنے کے بعد سرکاری ہسپتال لے جایا گیاتھا جہاں انہیں کچھ ٹانکے لگانےاور طبی معائنہ کرنے کے بعد ڈاکٹروں نے چھٹی دے دی۔ ہسپتال سے چھٹی ملنے کے بعد بنرجی کو گھر لے جایا گیا۔وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ممتا بنرجی کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ہے۔ وزیر اعظم نے ‘ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "میں ممتا دیدی کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔” وہیں، راہل گاندھی نے ایکس پر لکھا، ’’میں دعا کرتا ہوں کہ ممتا جی کو طاقت ملے اور وہ بہت جلد صحت یاب ہوں۔
ممتا بنرجی کے اہل خانہ کے مطابق وہ ایک تقریب میں شرکت کے بعد جنوبی کولکاتا کے علاقے کالی گھاٹ میں واقع اپنے گھر پہنچی تھیں۔ انہیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں سے انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔ ٹی ایم سی نے ایک پوسٹ میں لکھا، ’’ہماری صدر ممتا بنرجی شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ براہ کرم ان کے لئے دعا کریں۔‘‘ پارٹی نے ممتا بنرجی کی تصاویر بھی پوسٹ کیں، جن میں ان کی پیشانی سے خون بہہ رہا ہے۔ٹی ایم سی ذرائع کے مطابق پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور ممتا کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی نے انہیں اسپتال میں داخل کرایا۔ ممتا کے بھائی کارتک بنرجی نے ایک بنگالی نیوز چینل کو بتایا، ’’وہ گھر کے اندر گر گئیں۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔ ان کے ماتھے سے خون بہہ رہا تھا اور انہیں ٹانکے لگائے گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
بیلٹ پیپر سے انتخاب کرانے کی عرضی سپریم کورٹ میں خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

13 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार