• Home
ہفتہ, دسمبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ہم پرچار نہیں بلکہ زمین پر کام کرتے تھے-لالو

نتیش کمار پر یو پی اے کے دور حکومت میں ریاست میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کے حوالہ سے طنز

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2024
in بہار
0
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

پٹنہ: بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی سربراہ لالو یادو نے بدھ کو وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر یو پی اے کے دور حکومت میں ریاست میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کے حوالہ سے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم پرچار نہیں بلکہ زمین پر کام کرتے تھے۔‘

سابق ریلوے کے وزیر لالو یادو نے ایک پریس بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یو پی اے کی پہلی مدت کے دوران دوسری سب سے بڑی پارٹی ہونے کے ناطے ہم نے وزیر اعظم منموہن سنگھ اور سونیا گاندھی کے تعاون سے 2004 سے 2009 کے درمیان ترقیاتی کاموں کے لیے بہار کو ایک لاکھ 44 کروڑ روپے کی خصوصی مالی امداد دلوائی تھی۔

انہوں نے کہا کہ مرکز سے ملنے والے تعاون کی وجہ سے بہار میں دیہی سڑکوں، پلوں، بجلی، ریلوے لائنوں، منریگا کے تحت روزگار، ریلوے اسٹیشنوں اور ریلوے کارخانوں کا جال بچھایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا، نتیش کمار نے یو پی اے کے دور میں ہماری طرف سے دی گئی حمایت سے اپنا چہرہ چمکایا کیونکہ ہم نے پرچار نہیں کیا بلکہ زمینی کام کیا۔

انہوں نے سوالیہ لہجے میں مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار بتائیں این ڈی اے کے 10 سالوں میں بہار کو خالی اعلانات کے علاوہ کیا ملا؟ 22 ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ ہم نے 2004 اور 2009 کے درمیان 5 سالوں میں بہار کو ایک لاکھ 44 ہزار کروڑ روپے دلوائے۔ لیکن یہ تو 2014 میں 31، 2019 اور 2024 میں 39 ارکان پارلیمنٹ ہونے کے باوجود مدد کی بھیک مانگتے ہیں لیکن پھر بھی انہیں کچھ نہیں ملتا۔ راجدھانی میں حق مانگنا نہیں چھیننا پڑتا ہے!

آر جے ڈی لیڈر لالو یادو نے سارن کے دریا پور میں واقع ریل وہیل پلانٹ کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ سارن کے دریا پور میں واقع ریل وہیل پلانٹ میں ریکارڈ دو لاکھ سے زیادہ ریل وہیل تیار کیے جا چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اس کا سنگ بنیاد 29 جولائی 2008 کو اس وقت رکھا تھا جب ہم ریلوے کے وزیر تھے۔ پلانٹ کی تعمیر پر تقریباً 1640 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ بہار میں ریل کے پہیوں کی تیاری ہندوستانی ریلوے کے لیے ایک اعزاز ثابت ہوئی۔ اب ‘میڈ ان بہار’ ریل کے پہیے ہندوستانی ریلوے کی رفتار میں ریکارڈ بنا کر ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سےنہیں ملی راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی حکومت میں اپنا درد بھی نہیں بانٹ سکتے

2 گھنٹے ago
لوک سبھا انتخابات کے 5ویں مرحلے کی ووٹنگ ختم

ایس آئی آر میں اتر پردیش میں 2.89 کروڑ نام حذف

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार