• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہم سب ساتھ ہیں، سبھی ساتھ مل کر آگے چلیں گے۔مہا وکاس اگھاڑی

کانگریس، شیوسینا-یو بی ٹی، این سی پی-ایس پی کی ممبئی میں مشترکہ پریس کانفرنس

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2024
in قومی خبریں
0
ہم سب ساتھ ہیں، سبھی ساتھ مل کر آگے چلیں گے۔مہا وکاس اگھاڑی

نئی دہلی :آج ممبئی میں مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی۔ اس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کی سخت تنقید کی۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ’’میں 22 جنوری کو کالارام مندر گیا تھا۔ 23 جنوری کو ناسک میں کہا گیا کہ بی جے پی مُکت رام چاہتی ہے۔ ایودھیا اور ناسک میں رام بی جے پی مُکت ہو گئے ہیں۔ جہاں جہاں رام ہیں، وہاں وہاں بی جے پی ہار گئی ہے۔ رام بی جے پی مُکت ہو گئے ہیں۔اس پریس کانفرنس میں جب ادھو ٹھاکرے سے یہ سوال کیا گیا کہ جو لوگ آپ کی پارٹی چھوڑ کر چلے گئے ہیں، کیا آپ انھیں واپس پارٹی میں شامل کریں گے؟ اس کے جواب میں ادھو ٹھاکرے نے واضح لفظوں میں کہا ’بالکل نہیں‘۔ یعنی ادھو ٹھاکرے نے ایسے کسی بھی لیڈر کو اپنی پارٹی میں دوبارہ شامل کرنے سے منع کر دیا ہے جو ان کا ساتھ چھوڑ کر یا تو بی جے پی میں شامل ہوئے یا پھر ایکناتھ شندے کے ساتھ چلے گئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ہفتہ کے روز ایم وی اے میں شامل تینوں پارٹیوں (کانگریس، شیوسینا-یو بی ٹی، این سی پی-ایس پی) نے ممبئی میں میڈیا سے بات چیت کی۔ اس دوران کانگریس کے سینئر لیڈر پرتھوی راج چوہان نے کہا کہ ’’ہماری میٹنگ ہوئی ہے۔ ہم سب ساتھ ہیں، سبھی ساتھ مل کر آگے چلیں گے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’اسمبلی انتخاب قریب ہے، ہم سبھی پارٹیاں اس انتخاب کو ایک ساتھ مل کر لڑیں گے۔
اس پریس کانفرنس میں ادھو ٹھاکرے نے ایک پرانے گانے کا تذکرہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ فلم ’پاریجات‘ میں ’میرے دروازے کے پاس پھول کیوں گرتے ہیں؟‘ گانا مانک ورما کا ہے۔ اگر آپ نہیں جانتے تو شرد پوار جانتے ہیں۔ پھر بھی ہم پاریجات کو پانی ڈالنے کے لیے نہیں چھوڑیں گے۔ کچھ ماہ قبل امت شاہ نے کہا تھا کہ نتیش کمار کے لیے دروازے بند ہیں، چندربابو کے لیے دروازے بند ہیں۔ ساتھ ہی ادھو یہ بھی کہتے ہیں کہ بی جے پی کے ہی لوگ کہتے تھے کہ آئین بدلنے والا ہے۔ انھوں نے ہی اس روایت کو قائم کیا تھا۔ اچھے دن کی کہانی کا کیا ہوا؟ 15 لاکھ کا کیا ہوا؟ اگر ہم چیزوں کو 2014 تک لے جائیں تو کہانی کس نے طے کی؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
آندھرا کے سابق وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کے گھر پر انہدامی کاروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

3 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार