• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کشمیر میں شدت کی سردی کے باعث پانی کی سپلائی لائنیں منجمد

سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.3 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2023
in قومی خبریں
0
کشمیر میں شدت کی سردی کے باعث پانی کی سپلائی لائنیں منجمد

سری نگر: کشمیر میں شدت کی سردی مختلف مقامات پر پانی کے ذخائر منجمد ہو نے کی خبر ہے جبکہ کئی مقامات پر پانی سپلائی کی لائنیں بھی منجمد ہو گئیں۔ جمعہ کو ‘چلائی کلاںنامی شدید سردی کے 40 دن کے طویل عرصے کا دوسرا دن تھا، یہ مدت 30 جنوری کو ختم ہوگی۔وادی میں جھیلیں جزوی طور پر منجمد ہو گئی ہیں۔ ملاحوں نے سری نگر شہر کی ڈل جھیل میں جزوی طور پر جمے ہوئے پانی سے اپنا راستہ بنایا۔ پورے علاقے میں لوگوں کو پینے کے پانی کے پائپوں کے گرد آگ جلاتے ہوئے دیکھا گیا۔محکمہ موسمیات کے ایک بیان میں کہا گیا، ’’آج سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.3 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا، جبکہ گلمرگ اور پہلگام میں بالترتیب منفی ایک ڈگری اور منفی 4.8 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔
لداخ خطہ کے لیہہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 14.4 ڈگری سیلسیس، کرگل میں منفی 9.9 اور دراس میں منفی 12.3 ڈگری سیلسیس رہا۔ جموں شہر میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سیلسیس، کٹرا میں 7.9، بٹوٹ میں 6.3، بھدرواہ میں 3.5 اور بانہال میں 3.8 ڈگری سیلسیس رہا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ
قومی خبریں

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
Next Post
مودی او راڈانی کو ”جیب کترے“ کہنے پر راہل گاندھی کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

3 گھنٹے ago
اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार