• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہارکو ترقی کےراستے پر لانےکے لئے ویژن کی ضرورت ۔چراغ پاسوان

جرائم کیس اور پلوں کے منہدم ہونے کے واقعات میں سخت کارروائی ہونی چاہئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2024
in بہار
0
بہارکو ترقی کےراستے پر لانےکے لئے ویژن کی ضرورت ۔چراغ پاسوان

نئی دہلی: مرکزی وزیر اور لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) قائد چراغ پاسوان نے حکومت ِ بہار سے کہا ہے کہ وہ جرائم کیس اور حال ہی میں پلوں کے منہدم ہونے کے واقعات میں سخت کارروائی کرتے ہوئے ایک نظیر قائم کرے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ ریاست کو ترقیکےراستے پر لانے کے لئے ویژن کی ضرورت ہے۔ وزیر اعلیٰ بہار اور جنتادل (یو) صدر نتیش کمار کے کبھی ناقد رہے، چراغ پاسوان نے کہا کہ برسراقتدار این ڈی اے اگلا اسمبلی الیکشن نتیش کمار کی قیادت میں لڑے گا، لیکن انہوں نے کئی مسائل گنائے جو ان کے بقول ریاست کی ترقی میں رکاوٹ ہیں۔بہار میں اسمبلی الیکشن 2025ء کے اواخر میں ہونے والا ہے۔
چراغ پاسوان نے پی ٹی آئی سے کہا ”بہاری اتنا آگے ہے تو بہار اتنا پچھڑا کیوں؟ ہمیں اِس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی ضرورت ہے“۔انہوں نے کہا کہ ریاست کے لوگوں نے بہار سے نقل مقام کرنے کے بعد مختلف شعبوں چاہے اعلیٰ سرکاری عہدے ہوں یاخانگی شعبہ ہر جگہ اپنا لوہا منوایا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایک ویژن ضروری ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ ریاست سے نقل مقامی روکنی ہوگی۔ 23جولائی کے عام بجٹ سے قبل انہوں نے بہار کو خصوصی زمرے کا موقف دینے کے مطالبہ کی تائید کی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے کہا کہ نیتی آیوگ کی سفارشات اس کے خلاف ہیں۔لہٰذا ریاست کو خصوصی پیکیج جیسا متبادل کیا جانا چاہئے۔ حالیہ مہینوں میں تقریباً 15پل منہدم ہوجانے کے بارے میں پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ یہ سنگین مسئلہ ہے۔ یہ یقینا بتاتا ہے کہ کہیں نہ کہیں کرپشن ہوا ہے۔میں سیاست میں پڑنا نہیں چاہتا کہ حکومت میں کون تھا، اب ہم حکومت میں ہیں۔ ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ اِس کا اعادہ نہ ہو۔ خاطیوں کو سزا ملے تاکہ مستقبل کے لئے نظیر قائم ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
سلطان ابراہیم سلطان اسکندر نےملیشیاکے نئے بادشاہ کی ذمہ داری سنبھالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

5 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार