• Home
اتوار, نومبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وقف قانون کے خلاف مرشد آباد میں پرتشدد مظاہرہ

پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2025
in قومی خبریں
0
وقف قانون کے خلاف مرشد آباد میں پرتشدد مظاہرہ

مرشد آباد:نئے وقف ترمیمی قانون کو لے کر مغربی بنگال کے مرشد آباد میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا۔ نیمٹیٹا ریلوے اسٹیشن پر کچھ پرتشدد مظاہرین نے ایک ٹرین پر پتھراؤ کیا، جس سے علاقے میں ریل خدمات متاثر ہوئیں۔ اس نئے قانون کے خلاف احتجاج میں سوتی میں مظاہرین نے جمعہ  یعنی 11 اپریل کو نماز جمعہ کے فوراً بعد نیشنل ہائی وے 12 بلاک کرکے مظاہرہ کیا۔ جب پولیس اہلکار انہیں این ایچ سے ہٹانے گئے تو مظاہرین نے مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا۔اس واقعہ کی وجہ سے این ایچ گھنٹوں تک جام رہا جس کی وجہ سے مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس نے بھی مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لیے سختی کا مظاہرہ کیا۔ پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے۔

میڈیا کی رپورٹ   کے مطابق، جنوبی بنگال فرنٹیئر کے بی ایس ایف کے ڈی آئی جی پی آر او نیلوپٹل کمار پانڈے نے کہا، "آج جنگی پور، مرشد آباد میں وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے ایک بھیڑ جمع ہوئی، اچانک بھیڑ بے قابو ہو گئی، جس سے امن و امان کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ‘‘مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے بنگال میں پرتشدد مظاہروں کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا، "مجھے اطلاعات ملی ہیں کہ بنگال میں کچھ لوگوں نے امن و امان کو اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ جمہوریت میں احتجاج خوش آئند ہے، لیکن تشدد نہیں۔ امن عامہ کو خراب نہیں کیا جا سکتا اور احتجاج کے نام پر لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں نہیں ڈالا جا سکتا۔ شرپسندوں کے خلاف بہت سخت کارروائی کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی
قومی خبریں

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
Next Post
جھارکھنڈ میں امبیڈکر جینتی پر  ہر ضلع میں ہوگا پروگرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

12 گھنٹے ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार