• Home
جمعرات, نومبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر: جمعیۃ علماء ہند

مولانا محمود اسعد مدنی نےوزیر داخلہ حکومت ہند اور دہلی کے ایل جی کے نام مکتوب میں ذمہ دار افسر کی برطرفی کا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر: جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی: شمالی دہلی کے اندرلوک میں جمعہ کی نماز کے دوران پولیس افسر کی نفرت سے بھری کارروائی اور عین نماز میں لوگوں کی پٹائی پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نےاپنے پریس بیان میں کہا ہے کہ اس طرح کے عمل سے عالمی سطح پر ملک کی شناخت کافی خراب ہوگی۔ مولانا مدنی نے اس سلسلے میں وزیر داخلہ حکومت ہند اور دہلی کے ایل جی کو خط لکھ کر قصوروار پولیس افسر کو ہر طرح کی ذمہ داری سے سبکدوش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مولانا مدنی کا کہنا ہے کہ پولیس کے غیر اخلاقی رویے سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اسلاموفوبیا کے مرض میں مبتلا ہے اور فرقہ پرست طاقتوں کی سوچ سے متاثر ہے۔ اس لیے فکری اصلاح کے ساتھ اس کو اپنے کام کے تئیں ذمہ دار ہونے کی ٹریننگ دیا جانا ضروری ہے۔مولانا مدنی نے اپنے مکتوب میں وزیر داخلہ کو متوجہ کیا ہے کہ ایسے واقعات جن میں قانون نافذ کرنے والے افراد ’مجرم‘ کا کردار ادا کرتے ہیں، متاثرہ کمیونٹی پر دیرپا برے اثرات ڈالتے ہیں، نیز ملک کے دشمنوں کو عالمی سطح پر ملک کی ساکھ کو داغدار کرنے کا موقع ملتا ہے۔ مولانا مدنی نے یہ بھی کہا کہ ہم یہ تسلیم کرتے ہیں کہ لاء اینڈ آرڈر کی بحالی کے لیے پولیس کو اپنا فرض نبھانا چاہیے، لیکن مذہبی معاملات سے نمٹنے میں احتیاط نہایت ضروری ہے۔
مولانا مدنی نے اپنے مکتوب میں لکھا ہے کہ ’’میں آپ کو فوری طو پر متوجہ کرتا ہوں کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایات جاری کریں کہ وہ تمام شہریوں کی حفاظت کو ترجیح دیں، خواہ ان کا مذہبی پس منظر کچھ بھی ہو۔ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کے بجائے ان کی جانوں اور ان کی آزادیوں کا تحفظ کیا جائے اور فرقہ پرست اور ملک کو توڑنے والی طاقتوں کا آلہ کار بننے والے پولیس افسران پر سخت کارروائی کی جائے۔ مجھے امید ہے کہ اس معاملے میں آپ کے فوری اور فیصلہ کن اقدام سے نظام انصاف پر اعتماد بحال ہوگا اور ملوث پولیس افسران کی جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ
قومی خبریں

ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
سپریم کورٹ میں ’ایس آئی آر‘ معاملہ پر سماعت کے دوران وکیل کی طبیعت بگڑی
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں ’ایس آئی آر‘ معاملہ پر سماعت کے دوران وکیل کی طبیعت بگڑی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

ملک کی 12 ریاستوں میں ایس آئی آر کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
سڑک پر نمازِ جمعہ پڑھے جانے کی ویڈیو وائرل، 25 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر، امام مسجد گرفتار
قومی خبریں

نماز مسلمان پر فرض ہے,پھر اس پر اعتراض کیوں ؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

’موئے مبارک‘ کا نام لے کر 11 لاکھ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی
قومی خبریں

تمل ناڈو میں ایس آئی آر کے خلاف داخل عرضی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
Next Post
ہندوستانیوں کو روس بھیجنے والے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی شروع۔وزارت خارجہ

ہندوستانیوں کو روس بھیجنے والے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی شروع۔وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

2 گھنٹے ago
ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem