• Home
پیر, اکتوبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    Auto Draft

    برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے آر جے ڈی امیدوار

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

تہہ خانہ کی چھت پر نماز روکنے کی عرضی خارج

گیانواپی تنازعہ میں عدالت نے ہندو فریق کو دیا زوردار جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2024
in قومی خبریں
0
گیان واپی مسجد کےوضو خانہ کااے ایس آئی سروے کی اجازت دینے سے عدالت کا انکار

وارانسی:وارانسی کی ایک عدالت نے گیانواپی معاملے میں جمعہ کے روز ہندو فریق کی اس عرضی کو خارج کر دیا جس میں یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ ویاس جی تہہ خانہ کی چھت پر مسلموں کو نماز پڑھنے سے روکا جائے۔ ہندو فریق نے عرضی خارج ہونے پر مایوسی ظاہر کرتے ہوئے اس فیصلہ کے خلاف ضلع عدالت میں جانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

ہندو فریقین نے کمزور چھت کو اپنے مطالبہ کی بنیاد بنایا ہے اور اپنی عرضی میں دلیل دی تھی کہ چھت کسی بھی وقت ٹوٹ پھوٹ سکتی ہے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ ویاس جی کے تہہ خانہ میں ہندو جہاں پوجا کرتے ہیں اسی کی چھت پر مسلم فریق نماز ادا کرتے ہیں۔ ایسے میں یہ جگہ دونوں ہی طبقات کے لیے عقیدے کے ساتھ ساتھ قانونی جنگ کا بھی اکھاڑا بن گیا ہے۔

ہندو فریق نے عدالت میں دلیل دی کہ اگر بڑی تعداد میں مسلم افراد ویاس جی کے تہہ خانہ کی چھت پر نماز ادا کرتے رہیں گے تو اس بات کا قوی امکان رہے گا کہ چھت منہدم ہو جائے، یہ جانلیوا بھی ہو سکتا ہے۔ لہٰذا مناسب ہوگا کہ مسلم طبقہ کے وہاں نماز پڑھنے پر روک ہی لگا دی جائے۔ سول جج (سینئر ڈویژن) ہتیش اگروال کی عدالت نے اس دلیل کو سنا ضرور، لیکن نماز کی ادائیگی پر پابندی لگانے سے انکار کر دیا۔

عدالت کے ذریعہ عرضی خارج کیے جانے پر ہندو فریق نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اس نے کہا کہ اگر کبھی چھت منہدم ہو گئی اور کوئی جان چلی گئی تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟ ہندو فریق نے اب اس معاملے میں ضلع عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے واضح ہے کہ اب اس معاملے میں قانونی جنگ طویل کھنچ سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی
قومی خبریں

راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
دہلی مسلسل چھٹے دن زہریلے کہرے سے متاثر
قومی خبریں

دہلی میں سانس لینا ہوا مشکل، 414 پہنچا اے کیو آئی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
جے این یو میں اب ’کُل پتی‘  گو ’کُل گرو‘کہا جایئگا
قومی خبریں

جے این یو کیمپس میں تصادم کے بعد حالات بدستور کشیدہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2025
ادب، مکالمے، ہم آہنگی اور قومی شعور کو سمت دیتا ہے: اندریش کمار
قومی خبریں

ادب، مکالمے، ہم آہنگی اور قومی شعور کو سمت دیتا ہے: اندریش کمار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
دیسی جنگی طیارہ ’تیجس ایم کے-1 اے‘ نے اپنی پہلی پرواز بھری
قومی خبریں

دیسی جنگی طیارہ ’تیجس ایم کے-1 اے‘ نے اپنی پہلی پرواز بھری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ڈیجیٹل اریسٹ‘ دھوکہ دہی معاملہ پر سپریم کورٹ نے لیا از خود نوٹس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

تسلیم جہاں قتل معاملہ میں اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

1 گھنٹہ ago
راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem