• Home
منگل, ستمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان

بھگوان رام کی تعلیمات کا تعارف مارچ سے چار مدراس میں شروع ہوجائے گا۔شاداب شمس

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2024
in ریاستی خبریں
0
اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان

دہرہ دون :اتراکھنڈ وقف بورڈ نے اعلان کیاہے کہ وہ اس ادارے کے تحت آنے والے مدارس میں ہند و دیوتا رام او ررامائن پر اسباق پڑھائیں گے۔اس قدم کا مقصد”نصاب کو جدید بنانا اور اسے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی)کے نصاب میں ہم آہنگ کرنا“ ہے۔شاداب شمس بی جے پی لیڈر اور اتراکھنڈ وقف بورڈ کے چیر پرسن نے کہاکہ بھگوان رام کے تعلیمات کا تعارف مارچ سے دہرادون‘ ہریدوار‘ ادھم سنگھ نگر اور نینی تال میں واقع چار مدراس میں شروع ہوجائے گاجو بعد میں وقف بورڈ کے زیرانتظام ریاست دیگر اداروں میں پھیلے گا۔انہوں نے کہاکہ ”ہم اورنگ زیب کے متعلق بچوں میں تعلیم نہیں دیں گے۔ ہم انہیں رام اور ہمارے مقدس پیغمبرکی تعلیمات دیں گے۔
ہم عرب‘ افغان اورمغل نہیں ہیں‘ ہم ہندوستانی ہیں۔ہم اپنی روایتوں اور ثقافت پر توجہہ دیں گے۔ نہ ہم لڑیں گے اور نہ ہی اس کے سبب ڈریں گے۔ہم ایک خوبصورت بھارت بنانے میں اپنا کردار اداکریں گے۔یہ قدم پچھلے سال مدراس نصاب میں عربی کے ساتھ انگریزی او رسنسکرت کو شامل کرنے کے متعلق شاداب شمس کے اعلان کے بعد اٹھایاگیا ہے۔اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مقصد تعلیمی ماحول میں شمولیت کو فروغ دیتے ہوئے ثقافتی تنوع کو اپنانے والا نصب تیار کرنا ہے۔روزنامہ دینک جاگرن کے مطابق اتراکھنڈ میں 415مدراس ہیں جس میں سے 117وقف بورڈ کے تحت چلائے جاتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب
ریاستی خبریں

منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب
ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
Next Post
لالو کے بعدتیجسوی سے ای ڈی کی پوچھ گچھ

لالو کے بعدتیجسوی سے ای ڈی کی پوچھ گچھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

2 گھنٹے ago
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार