• Home
اتوار, اکتوبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممبئی کی سوسائٹی میں قربانی کے لیے لائے گئے بکروں پر ہنگامہ

اکثریتی برادری کے لوگوں نے کبھی ہنومان چالیسہ کا ورد کیا تو کبھی جے شری رام کے نعرے لگائے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2023
in قومی خبریں
0
ممبئی کی سوسائٹی میں قربانی کے لیے لائے گئے بکروں پر ہنگامہ

ممبئی: ممبئی سے متصل میرا روڈ پر واقع جے پی انفرا سوسائٹی میں قربانی کے لیے دو بکرے لائے جانے پر گھنٹوں تک ہنگامہ ہوا۔ اس دوران اکثریتی برادری کے لوگوں نے کبھی ہنومان چالیسہ کا ورد کیا تو کبھی جے شری رام کے نعرے لگائے۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع رپورٹ کے مطابق مظاہرین اور پولیس کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی۔ تاہم پولس نے لوگوں کو سمجھا کر معاملہ رفع دفع کرایا۔

’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق محسن شیخ نامی شخص عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے دو بکرے لے کر آیا۔ جیسے ہی سوسائٹی کے ہندوؤں کو اس بات کا علم ہوا تو تمام لوگ سوسائٹی کے باہر جمع ہو گئے اور بکریوں کو باہر لے جانے کے لیے مظاہرہ کرنے لگے۔

مظاہرین نے ہنومان چالیسہ پڑھنا شروع کر دیا اور جے شری رام کے نعرے لگائے۔ اس معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کے اعلیٰ افسران نے لوگوں کو سمجھا کر معاملہ پرامن کرایا۔ اس دوران سوسائٹی کے لوگوں اور پولیس کے درمیان معمولی نوک جھونک بھی ہوئی۔

تاہم پولیس حکام نے سوسائٹی کے لوگوں سے کہا کہ قوانین کے مطابق یہاں قربانی نہیں دی جا سکتی۔ ہم ایسا بھی نہیں ہونے دیں گے۔ اگر ایسا کیا گیا تو ہم مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیں گے۔ لیکن سوسائٹی میں ایسا کوئی اصول نہیں ہے کہ آدمی گھر میں بکری لا سکتا ہے یا نہیں، پھر بھی ہم لوگوں کے جذبات کو دیکھتے ہوئے یہاں سے بکری لے جانے کو کہیں گے۔

وہیں، بکرے لانے والے محسن کا کہنا ہے کہ اس سوسائٹی میں 200 سے 250 مسلم خاندان رہتے ہیں۔ ہر سال بلڈر ہمیں بکری رکھنے کے لیے جگہ دیتا تھا لیکن اس بار بلڈر نے کہا کہ جگہ نہیں ہے۔ اس کے لیے اپنی سوسائٹی سے بات کریں۔ محسن کے مطابق بکرا رکھنے کے لیے سوسائٹی سے جگہ بھی مانگی گئی لیکن سوسائٹی کی جانب سے کوئی جگہ نہیں دی گئی۔محسن منگل کی صبح اپنے گھر دو بکرے لے آیا۔ حالانکہ محسن کا کہنا ہے کہ وہ سوسائٹی میں کبھی قربانی نہیں دیتے اور قربانی مذبح خانے یا بکرے کی دکان پر کراتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
Next Post
عازمین حج کی مزدلفہ سے منی واپسی

عازمین حج کی مزدلفہ سے منی واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

5 گھنٹے ago
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार